نتائج تلاش

  1. سیما علی

    یکم مئی (مزدوروں کا عالمی دن

    یکم مئی بین الاقوامی سطح پر "یوم محنت" کے طور پرمنایا جاتاہے۔ یہ دن ان مزدوروں کی یاد میں ہے جو یکم مئی 1886ء کو امریکہ کے شہر شکاگو میں اپنے حقوق کی بازیابی کے لیے آجروں کے خلاف مظاہر ہ کر رہ تھے۔ ان میں سے بعض کو فائرنگ کے ذریعے ہلاک کر دیا گیا اور بعض کو پھانسی پر چڑھایا گیا۔ پس یہ دن مغربی و...
  2. سیما علی

    English and urdu always Contradict

    English and urdu always Contradict. English : The sooner the better. Urdu : Jaldi ka kaam shaitaan ka English : Think of the devil, and the devil is here. Urdu : Bari lambi umar hai tumhari, abhi tumhe hi baat kar rahe theey. English : Don't wait, fight for your rights. Urdu: Sabar ka phal...
  3. سیما علی

    مبارکباد محب علوی سالگرہ بہت بہت مبارک

    محب علوی سالگرہ بہت بہت مبارک آج کے دن اور آنے والے ہر دن میں آپ پر پروردگار کی عظیم رحمتیں اور بےشمار نعمتیں نازل ہوں۔ آپ کے لئے دعا ہے کہ زندگی کے ہر شعبے میں آپکو کامیابی حاصل ہو ۔۔آمین
  4. سیما علی

    مبارکباد شمشاد بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    شمشاد بھیا سالگرہ مبارک بہت بہت مبارک آج بیحد محبت کرنے والی با اخلاق شخصیت ہمارے بھیا کی سالگرہ ہے. مولا کریم صحت مند رکھے ۔ خوشیوں اور آسانیوں سے بھرپور عمر خضر عطا فرمائے ۔ دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے ۔ آمین
  5. سیما علی

    مبارکباد خالد محمود چوہدری بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    خالد محمود چوہدری بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہماری دعا ہے رب جلیل ہر گزرتے لمحے آپ کی جھولی کو پیار، سکھ ، چین، سکون، خوش حالی سے بھرتا رہے۔۔آمین
  6. سیما علی

    رات اندر اتر کے دیکھا ہے۔۔۔صغیر ملال

    رات اندر اتر کے دیکھا ہے کتنا حیران کن تماشا ہے ایک لمحے کو سوچنے والا ایک عرصے کے بعد بولا ہے میرے بارے میں جو سنا تو نے میری باتوں کا ایک حصہ ہے شہر والوں کو کیا خبر کہ کوئی کون سے موسموں میں زندہ ہے جا بسی دور بھائی کی اولاد اب وہی دوسرا قبیلہ ہے بانٹ لیں گے نئے گھروں والے اس...
  7. سیما علی

    تاسف یومِ شہادت حضرت علی علیہ السلام

    حضرت علی علیہ السلام اور شہادت علی امام من است و منم غلام علی ہزار. جان گرامی فدا بنام علی ‏21 رمضان المبارک ‏یومِ شہادت شیرِ خدا، دامادِ رسولﷺ، سرتاج جگر گوشہ رسولﷺ، والد نواسہ رسولﷺ،حضرت امیر المومنین مولا علی علیہ السلام۔۔ جہاد کی کامیابی کا طرۂ امتیاز ہی شہادت ہے۔ اسی لئے مولا...
  8. سیما علی

    علی امام من است و منم غلام علی۔۔ ہاشم نوگانوی

    علی امام من است و منم غلام علی ہزار جان گرامی فدا بنام علی خدا کے شیر سے سائل نے یہ سوال کیا کھلا دو کھانا مجھے بھوکا ہوں کئی دن کا علی کے پاس تھا کیا خشک روٹیوں کے سوا بٹھا کے ساتھ میں سائل سے بولے بسم اللہ اٹھا کے ایک جو ٹکڑا چبایا سائل نے چبا نہیں تو پشیماں ہوا بہت دل میں کہا...
  9. سیما علی

    مبارکباد ولادت باسعادت حضرت امام حسن مجتبی بن حضرت امام علی مرتضی علیہ السلام بہت بہت مبارک *

    السلام علیکم و رحمۃ اللۂ *ولادت باسعادت حضرت امام حسن مجتبی بن حضرت امام علی مرتضی علیہ السلام بہت بہت مبارک * *حضرت امام حسن علیہ السلام کے 4 مختصراقوال:* *(١)کسی نعمت پرشکرادانہ کرناسب سے بڑی پستی وذلت ہے۔* *(2)دنیامیں شرمندگی اٹھاناجہنم میں جانے سے کہیں زیادہ آسان ہے* ۔ *(3)نعمتوں...
  10. سیما علی

    نورجہاں کا مزار۔۔۔تلوک چند محروم

    دن کو بھی یہاں شب کی سیاہی کا سماں ہے کہتے ہیں یہ آرام گہہ نورجہاں ہے مدت ہوئی وہ شمع تہ خاک نہاں ہے اٹھتا مگر اب تک سر مرقد سے دھواں ہ جلووں سے عیاں جن کے ہوا طور کا عالم تربت پہ ہے ان کے شب دیجور کا عالم اے حسن جہاں سوز کہاں ہیں وہ شرارے کس باغ کے گل ہو گئے کس عرش کے تارے کیا بن گئے اب کرمک...
  11. سیما علی

    یا علی شیر خدا تیری امامت کو سلام۔فریدی مصباحی

    سلامِ عقیدت در بارگاہِ مولائے کائنات، حیدر کرار ، حضرت سیدنا علی مرتضٰی ، شیر خدا کرم اللہ وجہ الکریم یا علی شیر خدا تیری امامت کو سلام زورِ بازوئےنبی ! تیری شجاعت کو سلام تیراگھر ہے جنتی اَفراد کی آماجگاہ حیدرِکرار ! تیری اٰل و عترت کو سلام بن گئ فانوسِ قندیلِ حرم تیری حیات شیرِیزداں،تیری...
  12. سیما علی

    رمضان: سحر و افطار میں الائچی اور دہی کھانے سے کیا واقعی پیاس کم لگتی ہے؟

    رمضان: سحر و افطار میں الائچی اور دہی کھانے سے کیا واقعی پیاس کم لگتی ہے؟ ،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES مضمون کی تفصیل مصنف, آسیہ انصر 26 مار چ 2023 ماہ رمضان میں چاہے سحری کا دسترخوان ہو یا افطار کا گھر میں ہر ایک کی پسند کا خیال رکھنا اور کھانوں میں نت نئی تراکیب کو شامل کرنا ہماری روایات کا...
  13. سیما علی

    عشرہ رحمت میں حصول رحمت کے اسباب۔

    مدرسہ الصالحات ،اندھیری ویسٹ ممبئی ۴۰۰۰۶۱ قرآن حکیم میں اکثر مقامات پر رحمت کا ذکر آیا ہے، جس کے معنیٰ کسی پر رحم کرنا، ترس کھانا اور مہربانی کرنا ہیں۔ اﷲ کے ننانوے ناموں میں الرحمن اور الرحیم بھی شامل ہیں، جس کے معنیٰ بہت رحم کرنے والا اور نہایت مہربان کے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت سے...
  14. سیما علی

    مبارکباد خلیل بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    @ خلیل بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک اللہ پاک کے حضور دعا ہے کہ آپ کو اچھی صحت کی برکات سے نواز کر، آپ کی عمر کو دراز فرمائےآمین۔
  15. سیما علی

    8 مارچ: خواتین کا عالمی دن

    خواتین کا عالمی دن تیری ہستی ہے زمانے کے لئے مشعل راہ تیرے قدموں کے تلے جنت فردوس بھی ہے زندگی تیرے لے عظمت معراج بھی ہے آنکھ میں نُور تو رنگوں میں حیا باقی ہے تِیرہ ذہنوں کے لئے تیری جلا باقی ہے تجھ سے قائم ہے زمانے میں محبت کا چلن دستِ قاتل بھی ہے تیرے سامنے لرزاں لرزاں تو نے منزل کو تراشا...
  16. سیما علی

    دل کے زخموں پہ وہ مرہم جو لگانا چاہے ۔۔۔۔۔ضیاء الحق قاسمی

    دل کے زخموں پہ وہ مرہم جو لگانا چاہے دل کے زخموں پہ وہ مرہم جو لگانا چاہے واجبات اپنے پرانے وہ چکانا چاہے میری آنکھوں کی سمندر میں اترنے والا ایسا لگتا ہے مجھے اور رلانا چاہے دل کے آنگن کی کڑی دھوپ میں اک دوشیزہ مرمریں بھیگا ہوا جسم سکھانا چاہے سیکڑوں لوگ تھے موجود سر ساحل شوق پھر بھی وہ...
  17. سیما علی

    When we speak evil of others, we generally condemn ourselves

    The Duke and Duchess of Sussex, according to an insider, are upset and considering to change their policy to win Americans after receiving fresh backlash from them. Meghan and Harry's popularity has slumped even further in the United States, according to new poll...
  18. سیما علی

    ہیں راہِ منقبت میں ہزاروں ہی پیچ و خم۔۔محمد عبد الحمید صدیقی نظر لکھنؤی

    ہیں راہِ منقبت میں ہزاروں ہی پیچ و خم اے راہوارِ طبع سنبھل کر قدم قدم ہو داستاں حسینؓ کی کس طرح سے رقم دل بھی لہو لہو ہے قلم کا بھی سر قلم ملتی نہیں نظیر وہ ٹوٹا ہے کوہِ غم حیدرؓ کے نورِ عین پہ اللہ رے ستم وہ فاطمہؓ کے لعل وہ سبطِ شہِ امم لختِ جگر علی کے وہ اللہ کی قسم جاہ و جلال...
  19. سیما علی

    مبارکباد 3 شعبان ولادت با سعادت حضرت امام حسین علیہ السلام تمام اہلِ اسلام کوبہت بہت مبارک ہو♥️🌹❤️🌹❤️

    3 شعبان ولادت با سعادت حضرت امام حسین علیہ السلام تمام اہلِ اسلام کوبہت بہت مبارک ہو♥️🌹❤️🌹❤️ اے جوشؔ خوش ہو تیرا کہا ہوگیا امر🌺 ‏ہر قوم کہہ رہی ہے ہمارا حسینؑ ہے🌸 ‏ڈاکٹر ریحان اعظمی❤ حُسینؑ مِنی وَاَنا مِن الحُسَین ‏(فرمانِ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
  20. سیما علی

    مبارکباد @سید عاطف علی بھیا کو منصب بیس ہزاری بہت بہت مبارک !🏆🏆🏆🏆🏆

    سید عاطف علی بھیا کو منصب بیس ہزاری بہت بہت مبارک !بھیا اپنے حسنِ اخلاق سے سب کو اپنا گرویدہ بنالینے میں ماہر ہیں اور کے ساتھہ ساتھہ اپنی قدرتی مسکراہٹ سے بھی سب کا دل جیت لیتے ہیں ۔۔ہماری دلی مبارکباد قبول کیجیے !ڈھیروں دعائیں ۔سلامت رہیے آمین
Top