نتائج تلاش

  1. سیما علی

    اِس کی تَوجیہہ عَبَث ہے کہ یہ یُوں ہے یُوں ہے۔۔۔ضامن جعفری

    اِس کی تَوجیہہ عَبَث ہے کہ یہ یُوں ہے یُوں ہے عِشق بے نِسبَتِ "کُن” خُود "فَیَکُوں ” ہے یُوں ہے اَپنی پہچان پَہ مائِل ہے بہت رُوحِ حیات ہَر طَرَف شورِ اَنالحق جو فزوں ہے یُوں ہے زُعمِ دانائی کو اِدراکِ حَقیقَت تھا مُحال یہ مِرا صَدقَہِ اَندازِ جُنوں ہے یُوں ہے تُم نے دیکھی ہی نہیں ہے تَپِشِ...
  2. سیما علی

    لفظ خرد پر اشعار

    خرد نے مجھ کو عطا کی نظر حکیمانہ سکھائی عشق نے مجھ کو حدیث رندانہ نہ بادہ ہے نہ صراحی نہ دور پیمانہ فقط نگاہ سے رنگیں ہے بزم جانانہ علامہ سر محمد اقبال
  3. سیما علی

    مبارکباد فیصل میاں سالگرہ بہت بہت مبارک

    @فیصل عظیم فیصل میاں سالگرہ بہت بہت مبارک. اللہ آپ کی زندگی کے ہر قدم پر آپ کی رہنمائی کرے اور آپ کو کل سے زیادہ خوشیاں عطا فرمائے۔آمین
  4. سیما علی

    شہرِ نبی ﷺ کے سامنے آہستہ بولیے۔امجد اسلام امجد

    شہرِ نبی ﷺکے سامنے آہستہ بولیے دھیرے سے بات کیجیے آہستہ بولیے اُن کی گلی میں دیکھ کر رکھیے ذرا قدم خود کو بہت سنبھالیے آہستہ بولیے ان سے کبھی نہ کیجیے اپنی صدا بلند پیشِ نبی ﷺجو آیئے آہستہ بولیے شہرِ نبی ﷺہے شہرِ ادب کان دھر کے دیکھ کہتے ہیں اس کے راستے آہستہ بولیے ہر اک سے کیجیے...
  5. سیما علی

    مبارکباد یوم ولادت باسعادت امیرُ الْمُؤْمِنِین علی علیہ السلام بہت بہت مبارک

    جشنِ ولادتِ باسعاد ت امامِ مبینؑ، حیدرِ کرارؑ، ابوترابؑ شیرِ خداؑ فاتحِ خیبرؑ، دامادِؑ نبیﷺ، شوہرِ بتولؐ، مولائے کائنات امیرالمؤمنین و امام المتقین علی ابنِ ابی طالب علیہ السّلام کی ولادتِ باسعادت تمام مومنین و مومنات کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔ اے بادشاہ لا فتیٰ مولا علی علیہ السلام مشکل کشا...
  6. سیما علی

    جس کے پلو سے چمکتے ہوں شہنشاہ کے بوٹ۔۔راغب تحسین

    جس کے پلو سے چمکتے ہوں شہنشاہ کے بوٹ ایسی دربار سے بخشی ہوئی دستار پہ تھو جو فقط اپنے ہی لوگوں کا گلا کاٹتی ہو ایسی تلوار مع صاحبِ تلوار پہ تھو شہر آشوب زدہ، اس پہ قصیدہ گوئی گنبدِ دہر کے اس پالتو فنکار پہ تھو سب کے بچوں کو جہاں سے نہ میسر ہو خوشی ایسے اشیائے جہاں سے بھرے بازار پہ تھو روزِ...
  7. سیما علی

    جس دیس سے ماؤں بہنوں کو

    جس دیس سے ماؤں بہنوں کو اغیار اٹھا کر لے جائیں اس دیس کے ہر اک حاکم کو سولی پہ چڑھانا واجب ہے جس دیس سے قاتل غنڈوں کو اشراف چھڑا کر لے جائیں جس دیس کی کورٹ کچہری میں انصاف ٹکوں پر بکتا ہو جس دیس کا منشی قاضی بھی مجرم سے پوچھ کے لکھتا ہو جس دیس کے چپے چپے پر پولیس کے ناکے ہوتے ہوں جس دیس...
  8. سیما علی

    مبارکباد عظیم میاں سالگرہ بہت بہت مبارک

    عظیم میاں آپ کی سالگرہ پر آپ کو خوش بختی ، اچھی صحت اوربے پناہ دولت و سکون کی دعا دیتے ہیں . ہم آپکی بہت قدر کرتے ہیں سلامت رہیے ، ڈھیروں دعائیں اور . سالگرہ کی دلی مبارکباد🥰🎉🥰🎉🎂🎊🎂🎊
  9. سیما علی

    کوفیوں جیسے مومنین کے نام۔۔۔ فقیہہ حیدر

    کوفیوں جیسے مومنین کے نام یہ غزل ہے منافقین کے نام ایک نعرہ خرد کی حالت میں دن بہ دن بڑھتے جاہلین کے نام خاک کے ساتھ ہو گیا ہوں خاک اور میں کیا کروں زمین کے نام اک طوائف کے جسم پر لکھے ہیں شہر کے سارے صالحین کے نام ضبط کے ضابطے گماں کے سپرد آہیں گریہ لہو یقین کے نام یا مرا نام ہی نہیں...
  10. سیما علی

    تعارف Gulmaily تعارف کرائیے 🌷🌷🌷🌷🌷

    Gulmaily خوش آمدید خوش آمدید 🌷🌷🌷🌷🌷
  11. سیما علی

    مبارکباد اُستادِ محترم سالگرہ بہت بہت مبارک

    اُستادِ محترم سالگرہ مبارک بہت بہت مبارک استادِ محترم دُعا ہے کہ رَب کی رحمت ہمیشہ سائے کی طرح آپ کے ساتھ رہے اور آپ کو زندگی کا ہر سکھ ملے۔ اور آپکا شفیق اور مہربان سایہ ہم سب پر تا دیر سلامت رہے آمین ثم آمین
  12. سیما علی

    کاروان عمر رفتہ کی نشانی رہ گئی۔۔ ذہین شاہ تاجی

    کاروان عمرِ رفتہ کی نشانی رہ گئی روح بن کر اضطرابِ جاودانی رہ گئی ایک نقطہ پر سمٹ کر زندگانی رہ گئی نقش ہو کر دل میں ان کی مہربانی رہ گئی ہم بہت آگے نکل آئے حیات عشق میں ساتھ تھوڑی دور چل کر عمر فانی رہ گئی اپنی صورت دیکھ کر تیری حقیقت دیکھ لیں اب یہی اک شکل ادراک معانی رہ گئی آپ آ جائیں تو...
  13. سیما علی

    میں اور میرا ملک، جادوگر کے جال میں

    میں اور میرا ملک، جادوگر کے جال میں کشور ناہید 07 جنوری ، 2023 یہ قصہ ہے یکم جنوری 2021ء کا وہ اچانک گھر میں آگئی۔ سر اور پائوں سے ننگی مگر حوصلے کے ساتھ بولی، میں آپ کاگھر سنبھالوں گی۔ لہجے اور گفتگو میں اعتماد تھا۔ میں نے بس شناختی کارڈ کا پوچھا اورگھر اس کے حوالے کردیا۔ وہ بہت باتونی اور...
  14. سیما علی

    رسول حق سبب خلقت دوعالم تھے۔ ساحر لکھنؤی

    رسول حق سبب خلقت دوعالم تھے جہانِ ظلم میں اک رحمت مجسم تھے ہر آدمی کے لیے زخم دل کا مرہم تھے کرم کا بحر تھے لطف و عطا کا زم زم تھے ستمگروں کو تحمل کی حد دکھاتے تھے وہ ظلم کرتے تھے ان پر، یہ مسکراتے تھے ہوئے تھے ظلم میں کچھ اہل ظلم یوں بے باک طرح طرح سے ستاتے تھے آپ کو سفاک کبھی بچھاتے...
  15. سیما علی

    آج کا دن اور اُس کی اہمیت

    آج قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش 25دسمبر 1876 کو کراچی کے وزیر مینشن میں محمد علی جناح نے آنکھ کھولی تو کون جانتا تھا کہ یہ بچہ عظیم رہنما بن کر برصغیر کے مسلمانوں کی کشتی پار لگانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔۔۔۔۔۔ آزادی کی قدر بند پنجرے کی ان قیدی پنچھیوں سے پوچھیں جو اڑنا بھی چاہیں تو...
  16. سیما علی

    قصرِ خلد اپنے لیے اس طرز سے تعمیر کر۔۔۔۔۔۔۔جہانداد منظر القادری

    قصرِ خلد اپنے لیے اس طرز سے تعمیر کر قصرِ خلد اپنے لیے اس طرز سے تعمیر کر بھیج کچھ تحفے درودی نعت کی تدبیر کر خواب میں پیشِ مدینہ خود کو دیکھا تھا شہا کرنے والے اب مرے اس خواب کی تعبیر کر کشورِ نظم و غزل پر حکمرانی کے لیے نعت کی تمہید سے شہرِ سخن تسخیر کر جگمگاتا نورِ عشقِ مصطفٰی پاؤ گے...
  17. سیما علی

    مبارکباد روفی بھیا کو منصبِ دس ہزاری بہت بہت مبارک

    روفی بھیا کو منصبِ دس ہزاری کی ڈھیروں مبارکباد ۔🎊🎉🎊🎉🎊 مالک ایسے ہزاروں منصب نصیب فرمائے آمین ۔ سلامت رہیے شاد و آباد رہیے ۔
  18. سیما علی

    دل کو سکون روح کو بالیدگی ملی۔۔۔محمود احمد غزنوی

    دل کو سکون روح کو بالیدگی ملی ذکرِ محمدّی ﷺسے نئی زندگی ملی کلیوں نے ترا نام ہی چُپکے سے لیا تھا پھولوں کو اک مہکتی ہوئی تازگی ملی لولاک لما خلق’ کی تنویر ہیں تارے تیرے ظہور سے جنہیں تابندگی ملی جلوت جسے کہتے ہیں وہ خِلوت ہے سراسر بندوں کو اک نئی روشِ بندگی ملی پیچ و خمِ حیات سے گھبرا...
  19. سیما علی

    عمل کا پیغام اور اقبال کی شاعری

    9 نومبر کو ’یومِ اقبال‘ حکیم الامت ،مفکرپاکستان،عاشق رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم شاعرمشرق علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش۔ اقبال کی شاعری نوجوانوں سے بنیادی طور پر جدوجہد اور سعی و عملِ پیہم کا مطالبہ کرتی ہے۔ آج بھی ہو جو ابراہیم کا ایمان پیدا آگ کرسکتی ہے انداز گلستاں پیدا دراصل علامہ...
  20. سیما علی

    سید نصیر شاہ کا جو گھر تھا کیا ہوا!!!منصور آفاق

    سید نصیر شاہ کا جو گھر تھا کیا ہوا وہ علم و آگہی کا جو منظر تھا کیا ہوا کہتا تھا جو خدا سے کہ اک جیساکر ہمیں مشہور شہر میں وہ جو کافر تھا!! کیا ہوا وہ جس بلند طرے سے ڈرتے تھے کجکلاہ وہ جو غریب چلتا اکٹر کر تھا !!!!کیا ہوا ہوتے مشاعرے تھے جو اکثر وہ کیا ہوئے وہ شاعروں کا ایک جو لشکر تھا...
Top