مبارکباد شمشاد بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

سیما علی

لائبریرین

شمشاد بھیا
سالگرہ مبارک بہت بہت مبارک
آج بیحد محبت کرنے والی با اخلاق شخصیت ہمارے بھیا کی سالگرہ ہے.
مولا کریم صحت مند رکھے ۔ خوشیوں اور آسانیوں سے بھرپور عمر خضر عطا فرمائے ۔ دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے ۔ آمین
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
جزاک اللہ سیما آپی، آپ انتہائی مہربان اور خیال رکھنے والی شخصیت ہیں۔

بہت شکریہ۔
جیتے رہیے ۔۔بہت ڈھیر ساری دعائیں آپکے لئے۔بس اب جلدی سے اچھے ہوجائیے ۔اب روز روز بیمار ہونا نہیں چلے گا ۔۔ہمیں اپنے پہلے والے ہر گھڑی تیار و کامران بھیا چاہیے ہیں ۔۔۔
 

وجی

لائبریرین
بہت بہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی کو
اللہ صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
 

جاسمن

لائبریرین
اللہ پاک کامل ایمان، کامل صحت، دونوں جہانوں کی کامیابیوں، خوشیوں اور آسانیوں والی لمبی عمر عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
 
Top