مبارکباد 3 شعبان ولادت با سعادت حضرت امام حسین علیہ السلام تمام اہلِ اسلام کوبہت بہت مبارک ہو♥️🌹❤️🌹❤️

سیما علی

لائبریرین
3 شعبان ولادت با سعادت حضرت امام حسین علیہ السلام تمام اہلِ اسلام کوبہت بہت مبارک ہو♥️🌹❤️🌹❤️

nvW3qwt.jpg

اے جوشؔ خوش ہو تیرا کہا ہوگیا امر🌺
‏ہر قوم کہہ رہی ہے ہمارا حسینؑ ہے🌸
‏ڈاکٹر ریحان اعظمی❤
حُسینؑ مِنی وَاَنا مِن الحُسَین
‏(فرمانِ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
 

سیما علی

لائبریرین
شرف کے شہر میں ہر بام و در حسینؓ کا ہے
زمانے بھر کے گھرانوں میں گھر حسینؓ کا ہے
سوال بیعت شمشمیر پر جواز بہت
مگر جواب وہی معتبر حسینؓ کا ہے ۔
فرات وقت رواں دیکھ سوئے مقتل دیکھ
جو سربلند ہے اب بھی وہ سر حسینؓ کا ہے
افتخار عارف
 

سیما علی

لائبریرین
اللہ کیا جگر تھا جفا میں حسین کا
جی ہی گیا ندان رضا میں حسین کا

اس تشنہ لب کا عرش سے برتر ہے مرتبہ
خوں تھا سبیل راہ خدا میں حسین کا
میر تقی میر
 
Top