مغل شہزادوں کی شان میں گستاخی --------------- چلیں شوق سے فرمائیں ہمارے کون سا مامے لگتے تھے-
تحریر پرتبصرہ : اتنا اچھا کیسے لکھ لیتے ہیں آپ ذرا اپنے ہاتھ تو دکھائیں کون سی مہندی لگا کے لکھتے ہیں -
اچھا کیا اس سلسلے کا دوبارہ آغاز کرکے جنھوں نے شروعات کی تھی تعبیر وہ تو اب محفل کے لیے خواب بنتی جارہی ہیں :)
میرا پسندیدہ رنگ
4) ہلکا نیلا
میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش
1) پی ایچ ڈی
کبھی کبھی فرصت کے لمحات میں میرا دل چاہتا ہے کہ میں
3) پاکستان میں اپنی فیملی اور مختلف دوستوں سے فون پر...
پہلا صفحہ پڑھا ہے تو آنکھیں دھندلانے لگی ہیں باربار آنسوؤں کو صاف کرکے پڑھاگیا - آسی صاحب کی شفقت جیسی ٹھنڈک ان کے لفظوں میں بھی شامل ہے
سایہ سرپہ آگیا دستِ شفقت سا اور دل بھرآیا - ان سے دو باتیں کرکے دل ہلکا ہوجاتاہے -
بہت عمدہ نین دراصل فی زمانہ کچھ بُرائیاں اب بُرائی کے زُمرے میں نہیں آتی بس ذراسامذاق ، ذرا سی تفریحی اورخوش گپی کا نام دیا جاتاہے
آپ نے بہت اچھے انداز میں اس معاملے پر لکھا ہے - ہمیں اس پر غورکرنے اور اپنے طرزِعمل کو بہتر بنانے کی اشد ضرروت ہے -