نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    تھرپارکر میں غذائی قلت،مٹھی سول اسپتال میں مزید دو بچے دم توڑگئے

    مٹھی میں مقیم دوست کا کہنا ہے کہ وہاں کوئی ایسا فلاحی ادارہ اُن کے علم میں نہیں :( معصوم بچوں کی خوراک کی قلت کے باعث اموات دل دہلانے دیتی ہیں اور خاص طورپرجب بھرے دسترخوان ہمارے سامنے آتے ہیں تو ایک بار تو شرم سے سرجھک جاتا ہے -
  2. زبیر مرزا

    بے حس خاموشی

    یہ کام آپ کیوں نہیں کرتے؟ آپ تو اپنا تازہ کلام بھی چھپا چھپا کے لکھتے ہیں اور بھیجتے ہیں :)
  3. زبیر مرزا

    بے حس خاموشی

    سنجیدہ سماجی اور نفسیاتی موضوعات ہوں صحت اور ماحولیات سے متعلق تحریر اس پر تبصرہ کرتے ہوئے ہم کتراتے ہیں - آپ نے ایک اہم بات کی نشاندہی کی ہے اگرلکھنے والے کی کچھ حوصلہ افزائی کردی جائے تو اسے لکھنے کی مزید تحریک ملے کہ اس کو پڑھنے اور سمجھنے اولے ہیں-
  4. زبیر مرزا

    دعا دعائے صحت کی اپیل

    وعلیکم السلام اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے
  5. زبیر مرزا

    فارسی شاعری عباسی خلافت کے زوال پر مرثیہ - شیخ سعدی شیرازی

    سبحان اللہ - بہت عمدہ کلام حسان جیتے رہو- یہی دعائیہ شعر آپ کی نذر روزگارت با سعادت باد و سعدت پایدار رایتت منصور و بختت یار و اقبالت معین (خدا کرے) کہ تمہارے ایام مبارک رہیں، تمہاری نیک بختی پایدار رہے اور تمہارا پرچم فاتح، تمہاری قسمت یار اور تمہارا اقبال تمہارا معاون رہے۔
  6. زبیر مرزا

    اساں ہجر تیرے دی بازی اڑیا فرآپے جتی ، آپے ہاری (از فلک شیر)

    اساں ہجر تیرے دی بازی اڑیا فرآپے جتی ، آپے ہاری (از فلک شیر)
  7. زبیر مرزا

    چند شعر

    اساں ہجر تیرے دی بازی اڑیا فرآپے جتی ، آپے ہاری واہ واہ واہ جناب بوہت ودھیا - اک گل پچھنی سی پر ہُن اتھے کیویں پُچھاں:) نین نے گل لے کے پنڈھا دینی اے سارے نیٹ تے
  8. زبیر مرزا

    تھرپارکر میں غذائی قلت،مٹھی سول اسپتال میں مزید دو بچے دم توڑگئے

    یہ ایک اور بڑامسئلہ ہے کہ مستحق افراد کی مدد کو آگے بڑھیں تو جعلسازوں کا سامنا ہوتاہے - ہمارے ایک دوست مٹھی میں سرکاری وکیل ہیں ان سے رابطہ کرکے کوئی پتہ لگاتے ہیں کسی بااعتماد ادارے کا جو اس سلسلے میں کام کررہاہو-
  9. زبیر مرزا

    تھرپارکر میں غذائی قلت،مٹھی سول اسپتال میں مزید دو بچے دم توڑگئے

    کل کسی سے موسم سرما کی آمد پر خشک میووں اور کشمیری چائے کے ذائقوں پر بات ہوتی رہی - کہیں پڑھا تھا آگہی عذاب ہوتی ہے---- لیکن ہم تو بے خبری اور بے حسی کے عذاب میں بھی مبتلا ہیں -
  10. زبیر مرزا

    تھرپارکر میں غذائی قلت،مٹھی سول اسپتال میں مزید دو بچے دم توڑگئے

    اکتوبر ۲۱, ۲۰۱۴ تھر پارکر : (سچ ڈاٹ ٹی وی) تھرپارکر میں غذائی قلت سے بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے، مٹھی کے سول اسپتال میں مزید دو بچے دم توڑگئے، جب کہ کئی بچوں کی حالت تشویشناک ہے، آٹھ ماہ میں ہلاکتوں کی تعداد چار سو اٹھائیس ہوگئی۔ پانی کی کمی کے بعد غذائی قلت تھرپارکر میں بچوں کی اموات...
  11. زبیر مرزا

    دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے تو (عندلیب شادانی)

    کچھ اشعار میں آپ کی بیتی جوانی کی جھلک نظرآرہی ہے:)
  12. زبیر مرزا

    جون ایلیا بے اثبات

    حد ہے صاحب جہاندیدہ اور اوصاف حمیدہ سے مزین محبتوں کو آپ نے قبررسیدہ کہہ دیا:pissed-off:-
  13. زبیر مرزا

    اصفہان کے میدانِ نقشِ جہا‌ن میں چوگان بازی

    اصفہان نصف جہان یونہی تو نہیں کہا گیا اس کی جھلک تو ان مناظر میں نظرآرہی ہے شکریہ پیارے حسان
  14. زبیر مرزا

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    نین اقرباءپروری کا تقاضا ہے کہ ہم فلک شیر پر کسے جملوں پرکان لپیٹ لیں سو وہی کررہے ہیں- نیا بکرا میرا مطلب ہے کیفیت نامہ دیکھیں آپ
  15. زبیر مرزا

    جون ایلیا بے اثبات

    ہم کو نہ بھیجا کچھ بھی آپ نے وٹس ایپ پہ نہ شادی کارڈ نہ مٹھائی :(
  16. زبیر مرزا

    جون ایلیا بے اثبات

    ہمیں شاعر کی شادی پر اعتراض ہے (تھا) ایک وہی ملیں تھیں انھیں جہان میں کیا:)
Top