ملک سے باہر اچانک ایسے لوگ مل جاتے ہیں کہ ان کے حالات جان کر شدید دُکھ ہوتا ہے ان کی دلجوئی کرنے کے لیے الفاظ نہیں ملتے
حقائق سے بے خبر جب بناء تعلیم اور معلومات کے گھر سے نکلتے ہیں تو مشکلات ، سخت حالات اور کڑے موسم ان کا امتحان لیتے ہیں اور یہ کشتیاں جلاکے آنے والے ان کے دھوئیں میں گھرے کھڑے...