چلیں جی کچھ لوگوں کو نظرانداز کیا اور روای اب چین لکھتا ہے:) اس سلسلے کو آگے بڑھایاجائے
محمد یعقوب آسی صاحب کی خصوصی توجہ اورشفقت چاہوں گا
سر جو معاف بھی نہ کرسکے اوربدلہ بھی نہ لے اس کے پاس کوئی تیسرا راستہ ہوسکتا ہے ؟
جیتے رہو - آپ کے دھاگے ہمیشہ معلوماتی اور مفید ہوتے ہیں - اور جانتے ہو نہ کہ ان لوگوں میں سے ہو جو مجھے بے حدعزیزہیں
اپنی مثبت سوچ اور مودبانہ روش کی بدولت-