یومِ ارض یعنی زمین کا دن ہرسال 22 اپریل کو منایا جاتاہے آئیں ہم اپنی زمین کو آلودگی سے بچائیں اور اس کو درختوں سے سجائیں
اس موقع پر دنیا بھر میں ماحولیاتی تحفظ کا شعور اجاگر کرنے کے لیے تقاریب منعقد کی جاتی ہیں۔ یہ دن پہلی بار 1970 میں منایا گیا تھا، اور اب ہر سال ارتھ ڈے نیٹورک کے زیرِ اہتمام...