نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    اُردو سوشل میڈیا سمٹ 2015 کراچی مئی 8

    جی سر آواز ذراکم ہے لیکن قابل سماعت میری جانب تو- تقریب ابھی جاری ہے ظہرانے کےوقفے میں پیغام بھیج دیتا ہوں منتظمین کو اس سلسلے میں -
  2. زبیر مرزا

    اُردو سوشل میڈیا سمٹ 2015 کراچی مئی 8

    ماشاءاللہ - ٹیم اُردوشوشل میڈیا سمٹ زبردست - لائیو اسٹرمنگ کا لنک درج ذیل ہے http://livestream.com/accounts/10734900/urdusms
  3. زبیر مرزا

    اُردو سوشل میڈیا سمٹ 2015 کراچی مئی 8

    https://www.facebook.com/hhttv.net/videos/vb.1480439965510757/1663171823904236/?type=2&theater پاکستان کے دیگرشہروں سے آنے والےمعروف بلاگراُردوسوشل میڈیا سمٹ کے حوالے سے اپنے تاثرات بیان کرتے اورشرکت کی دعوت دیتے ہوئے
  4. زبیر مرزا

    اُردو سوشل میڈیا سمٹ 2015 کراچی مئی 8

    اس سلسلے میں عامرملک ، ابوشامل(فہدکہیر) ، کاشف نصیر، محمد اسد ، شعیب صفدرگھمن ، فہیم اور دیگر احباب نے بہت محنت کی ہے اس کے انقعاد کے لیے اور بےحدمبارک باد کے مستحق ہیں
  5. زبیر مرزا

    اُردو سوشل میڈیا سمٹ 2015 کراچی مئی 8

    جی ان شاءاللہ ویسے لائیو اسٹریمنگ کا بھی کہا گیا ہے - مجھے جیسے اُس کا لنک ملا میں یہاں پوسٹ کردوں گا - ہمارے کافی محفلین وہاں موجودہوں گے سمیت ہمارے حسان خان کے اگر وہ امتحانات میں مصروف نہ ہوں تو روای کے فرائض نبھائیں اور ذراقلم کے جوہردکھائیں :)
  6. زبیر مرزا

    اُردو سوشل میڈیا سمٹ 2015 کراچی مئی 8

    محمداحمد بھائی آپ شریک ہونا چاہیں تو حسان خان یا مہدی حجازنقوی سے رابطہ کرلیں یہ لوگ شرکت کررہے ہیں- اُردومحفل سے فہیم اور بھی کافی احباب ہوں گے وہاں -
  7. زبیر مرزا

    اُردو سوشل میڈیا سمٹ 2015 کراچی مئی 8

    ہیں کیوں بھئی ایک دن چھٹی کرلیں جاب سے پاکستان کے دیگروشہروں سے بھی بلاگر شرکت کررہے - ایک مفید نشست ہوگی آپ کو شرکت کرنی چاہیے- کیاآپ کو فیس بُک پہ میرا اس میں شرکت کا ٹیگ موصول نہیں ہواتھا؟
  8. زبیر مرزا

    اُردو سوشل میڈیا سمٹ 2015 کراچی مئی 8

    محمد احمد بھائی آپ شرکت کررہے ؟
  9. زبیر مرزا

    اُردو سوشل میڈیا سمٹ 2015 کراچی مئی 8

    جی کراچی میں 8 مئی کو
  10. زبیر مرزا

    اُردو سوشل میڈیا سمٹ 2015 کراچی مئی 8

    شبعہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی اور اردو سورس کی جانب سے پاکستان کےپہلے بین الاقوامی اردو سوشل میڈیا سمٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں سوشل میڈیا ، انفارمیشن ٹیکنالوجی، ای-بلاگرز ، ای کامرس ، ڈیجیٹل میڈیا، علم و ادب اور دنیائے فن و صحافت سے تعلق رکھنے والی مشہور ومعروف ملکی و بین الاقوامی شخصیات...
  11. زبیر مرزا

    چارپائی - از سلمان حمید

    آپ کی اس بے حد سادہ الفاظ میں منظرکشی کے ساتھ یادوں کی بارش میں تو ہماری بھی آنکھیں بھیگنے لگیں -
  12. زبیر مرزا

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    شمشاد اور نایاب کے بعد نیرنگ خیال اب آپ کو تو ہم نے تائی ہی کہنا ہے - اللہ کرے ایسے مغالطے لوگوں کو لگتے رہیں اور ہماری موج ہوجائے:)
  13. زبیر مرزا

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم خوش آمدید - بھئی نیرنگ خیال نیلم ذرا آنا تو
  14. زبیر مرزا

    نیپال کے زلزلہ متاثرین ہماری مدد کے منتظر

    کھٹمنڈو: نیپال میں ہفتے کو آنے والے شدید ترین زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 4,300 سے زائد ہوگئی ہے جبکہ ساڑھے 7 ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔ 7.9 شدت کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں سے لوگ بڑی تعداد میں نقل مکانی کرکے محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہورہے ہیں۔ زلزلے سے متاثرہ عمارتوں کے ملبے تلے بہت سے...
  15. زبیر مرزا

    محب علوی وہ عربی کے اسباق کہاں ہیں؟

    محب علوی وہ عربی کے اسباق کہاں ہیں؟
  16. زبیر مرزا

    ایم کیو ایم کے گھر میں تحریکِ انصاف کامیاب ہوگی؟ آپ کے خیال میں کون کامیاب ہوگا؟

    یہ حال ہے اپریل میں :( بہار میں سردی توموسم گرماکب آئےگا-
Top