عبادت سجدوں اور تسبیحوں ہی کا نام نہیں ہے ،سجدے اور قیام ،رکوع اورتسبیح بندگی کی علامت ہے ،مگر عبادت کے تو کئے رنگ ہیں ،وہ جو اس کی مخلوق کے لئے آسانیاں تلاشتا ہے،وہ جو اس کے بندوں کے لئے دل میں بغض نہیں رکھتا ،وہ جو اس کےبندوں کا برا نہیں چا ہتا ،وہ بھی عا بد ہے ،اس کی عبادت کا بھی ایک درجہ ہے-...