نتائج تلاش

  1. نظام الدین

    یہ نئے مزاج کا شہر ہے، ذرا فاصلے سے ملا کرو

    یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو وہ غزل کی سچی کتاب ہے، اسے چپکے چپکے پڑھا کرو کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملوگے تپاک سے یہ نئے مزاج کا شہر ہے، ذرا فاصلے سے ملا کرو مجھے اشتہار سی لگتی ہیں یہ محبتوں کی کہانیاں جو کہا نہیں وہ سنا کرو، جو سنا نہیں وہ کہا کرو ابھی راہ...
  2. نظام الدین

    ایمرجنسی سچویشن

    ایک چیز ہوتی ہے جسے ایمرجنسی سچویشن کہتے ہیں اور یقین کرو ہمیں اللہ تعالیٰ کو اپنی کسی بی سچویشن کی وضاحت دینے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ وہ ہمارے حالات ہم سے زیادہ اچھے طریقے سے سمجھتا ہے۔ اس کی شریعت بھلے کتنی بھی سخت ہے، مگر اندھی نہیں ہے۔ (نمرہ احمد کے ناول ’’جنت کے پتے‘‘ سے اقتباس)
  3. نظام الدین

    اقتباس

    مرد ہو یا عورت، کوئی بھی زندگی کے ہر لمحے میں بہادر نہیں رہ سکتا۔ بہت ساری چیزیں ہوتی ہیں جو ہمیں کمزور کرتی ہیں اور کمزور لمحوں میں تسلی کے دو لفظ بولنے والا دل کے بہت قریب ہوجاتا ہے۔ (دُرِ شہوار۔ از عمیرہ احمد سے اقتباس)
  4. نظام الدین

    دل دھڑکتا ہے نام سن کے ترا

    دل دھڑکتا ہے نام سن کے ترا تو دل و جان سے ہم کو پیارا ہے فاصلوں پہ رہے یا ساتھ میرے تو ہر اک حال میں ہمارا ہے (شگفتہ شفیق)
  5. نظام الدین

    یہی تو سوچ کر اب خوف آتا ہے مجھے اکثر

    یہی تو سوچ کر اب خوف آتا ہے مجھے اکثر ابھی تو ٹھیک ہے لیکن تمہارے بعد کیا ہوگا ہوائیں ہیں حوادث کی اڑا لے جائیں گی سب کچھ اگر میں رہ گئی تنہا تو گھر آباد کیا ہوگا نہ خوشبو ہے نہ سایا ہے نہ اُس کی کوئی آہٹ ہے اب اس سے بڑھ کے میرا گھر بھلا برباد کیا ہوگا جہاں اس زندگانی کا آخری اک موڑ...
  6. نظام الدین

    تعارف میرا بلاگ

    میرا بلاگ درج ذیل ہے۔ اپنی آرا سے نوازیں۔ شکریہ urdu-followers.blogspot.com
  7. نظام الدین

    آج کی بات

    آج کی بات مقابلے کا پہلا میدان تمہارا اپنا نفس ہے، اس سے جنگ کرکے خود کو آزمالو کہ تم آزاد ہو یا غلام۔
  8. نظام الدین

    انسان بڑی دلچسپ مخلوق ہے

    اقتباس انسان بڑی دلچسپ مخلوق ہے پروین۔ یہ جانور کو مصیبت میں دیکھ کر برداشت نہیں کرسکتا لیکن انسان کو مصیبت میں مبتلا کرکے خوش ہوتا ہے۔ یہ پتھر کے بتوں تلے ریشم اور بانات کی چادریں بچھا کر ان کی پوجا کرتا ہے لیکن انسان کے دلوں کو اپنے ناخنوں سے کھروچ کر رستا ہوا خون چاٹتا ہے۔ انسان اپنی کار کے...
  9. نظام الدین

    مونچھیں تراشنا - ڈاکٹر محمد یونس بٹ کے قلم سے

    مونچھیں تراشنا - ڈاکٹر محمد یونس بٹ کے قلم سے مونچھیں تراشنا ایک مشکل فن ہے کہ بندہ ساری زندگی یہ کام کرنے کے بعد بھی اس میں ماہر نہیں ہوتا۔ البتہ وہ متحمل مزاج اور متوازن شخصیت کا مالک ضرور ہو جاتا ہے کہ مونچھیں تراشنا جلد باز اور انتہا پسند شخص کے بس کا روگ نہیں۔ مونچھیں تراشنے والا تو جیب...
  10. نظام الدین

    تعارف میرا بلاگ

    میرا بلاگ درج ذیل ہے۔ وزٹ کیجئے اور اپنی آرا سے نوازیں urduonlinedictionary.blogspot.com
  11. نظام الدین

    کوئی بھی شخص ضروری نہیں کسی کے لئے

    وہ مجھ کو چھوڑ گیا تو مجھے یقیں آیا کوئی بھی شخص ضروری نہیں کسی کے لئے (سعد اللہ شاہ)
  12. نظام الدین

    اجنبی

    اگر تمہارے پاس کچھ نہیں ہے تو اپنے وجود کو اپنے آپ کو ہی شئیر کر لو - یہ چیز تو کم از کم ہر ایک کے پاس ہوتی ہے - یہ تو کہیں سے جا کر نہیں لانی پڑتی - اسی میں حصہ بٹا لو - اپنا ہاتھ لمبا کرو ، آگے بڑھاؤ اور ہاتھ ملاؤ - یہ مت سوچو کہ وہ اجنبی ہے ، نا شناسا ہے - جونہی تم اس سے حصہ بٹاتے ہو ہاتھ...
  13. نظام الدین

    فیض دشتَ تنہائی میں

    دشتِ تنہائی میں، اے جانِ جہاں لرزاں ہیں تیری آواز کے سائے تیرے ہونٹوں کے سراب دشتِ تنہائی میں، دوری کے خس و خاک تلے کِھل رہے ہیں، تیرے پہلو کے سمن اور گلاب اٹھ رہی ہے کہیں قرب سے تیری سانس کی آنچ اپنی خوشبو میں سلگتی ہوئی مدھم مدھم دور افق پار، چمکتی ہوئی قطرہ قطرہ گررہی ہے تیری دلدار نظر کی...
  14. نظام الدین

    ماں

    ماں ’’ماں اور خدا وہ ہستیاں ہیں جن کی محبت، رحمت اور شفقت بے حساب ہوتی ہے۔ اس دنیا میں خدا تعالیٰ کے احکامات کی روز نافرمانی ہوتی ہے۔ لوگ اس کی ذات کو ماننے سے انکاری ہوتے ہیں مگر کیا وہ انہیں روزی دینا بند کردیتا ہے؟ کیا چشمے سوکھ جاتے ہیں؟ کیا اناج کا قحط پڑجاتا ہے؟ نہیں نا! وہ اپنے نافرمان...
  15. نظام الدین

    کانٹے

    بعض کانٹے آپ کو ساری عمر چبھتے رہتے ہیں، آپ لاکھ جتن کرکے بھی ان کو نکال نہیں پاتے ۔۔۔۔۔۔ کیونکہ وہ نظر نہیں آتے ۔۔۔۔۔۔ بس ان سے اٹھنے والی ٹیسیں آپ کو یاد دلاتی ہیں کہ وہ ’’ہیں‘‘ اور آپ کے وجود کے اندر سے آپ کو بے حال کئے ہوئے ہیں۔ (عمیرہ احمد کے ناول ’’عکس‘‘ سے اقتباس)
  16. نظام الدین

    راہی معصوم شاہ

    اجنبی شہر کے اجنبی راستے، میری تنہائی پر مسکراتے رہے میں بہت دیر تک یونہی چلتا رہا، تم بہت دیر تک یاد آتے رہے زخم جب بھی کوئی ذہن و دل پر لگا، زندگی کی طرف ایک دریچہ کھلا ہم بھی گویا کسی ساز کے تار ہیں، چوٹ کھاتے رہے، گنگناتے رہے زہر ملتا رہا، زہر پیتے رہے، روز مرتے رہے، روز جیتے رہے زندگی بھی...
  17. نظام الدین

    خدا کسی سے کسی کو مگر جدا نہ کرے

    وہ دل ہی کیا جو ترے ملنے کی دعا نہ کرے میں تجھ کو بھول کے زندہ رہوں خدا نہ کرے رہے گا ساتھ ترا پیار زندگی بن کر یہ اور بات مری زندگی وفا نہ کرے یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میں خدا کسی سے کسی کو مگر جدا نہ کرے سنا ہے اس کو محبت دعائیں دیتی ہے جو دل پہ چوٹ تو کھائے مگر گلہ نہ کرے زمانہ دیکھ...
  18. نظام الدین

    اپنی خوشی سے اختیار کی جانے والی جلا وطنی

    باوطن مجھے کبھی اس چھوٹے، ترقی پذیر، گندے، ٹوٹی سڑکوں والے ملک کا شہری ہونے پر شرمندگی نہیں ہوئی۔ شاید اس وجہ سے کیوں کہ میں نے کبھی اس کے مسائل میں اضافہ نہیں کیا۔ میں نے ہمیشہ اسے اپنے پاس موجود سب سے بہترین شے دی ہے۔ آپ میں سے کوئی بھی اس چیز کو نہیں سمجھ سکتا۔ آج آپ سے آپ کا گھر چھین...
  19. نظام الدین

    اقتباس

    جوانی دیوانی کہتے ہیں جوانی دیوانی ہوتی ہے اور دیوانگی پہ کس کا بس چلتا ہے؟ عشق اور مشک چھپائے نہیں چھپتے وغیرہ وغیرہ۔ ایسا کہنے والے شاید درختوں پہ اگتے ہیں۔ ہمارا تجربہ بولتا ہے کہ اللہ میاں یا تو امریکہ میں جوان کرے تا کہ جی بھر کے کافر دوشیزاؤں سے عبرت پکڑی جا سکے یا پھر درختوں پہ ہی اگا دے...
  20. نظام الدین

    اہمیت

    اہمیت زندگی میں ہم کبھی نہ کبھی اس مقام پر آجاتے ہیں جہاں سارے رشتے ختم ہوجاتے ہیں، وہاں صرف ہم ہوتے ہیں اور اللہ ہوتا ہے، کوئی ماں باپ، کوئی بہن بھائی، کوئی دوست نہیں ہوتا۔ پھر ہمیں پتا چلتا ہے کہ ہمارے پاؤں کے نیچے نہ زمین ہے نہ ہمارے سر کے اوپر کوئی آسمان، بس صرف ایک اللہ ہے جو ہمیں اس خلا...
Top