نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    تاسف میری (مہوش علی) کی صحت کے متعلق

    السلام علیکم پتا نہیں آپ لوگوں کو میں یاد ہوں کہ نہیں، مگر میں نے اس محفل کو اور آپ لوگوں کو پچھلے عرصے میں اتنی شدت سے یاد کیا کہ کبھی کبھار آنسو تک نکل آئے۔ میں یہاں حاضر ہوئی ہوں کہ آپ لوگوں کو مختصرا اپنی صحت کے متعلق باخبر کر سکوں اور اس عرصے میں بہت سے پیارے ممبرز نے بہت سے پرائیویٹ...
  2. مہوش علی

    پطرس بخاری کے مضامین

    مکمل ایچ ٹی ایم ایل فائل ذیل سے ڈاؤنلوڈ کریں۔
  3. مہوش علی

    تصحیح شدہ بڑے سائز کی کتب (ناول وغیرہ)

    تمام بڑی کتابیں، جن کی پروف ریڈنگ مکمل ہو چکی ہے، ان کا اندراج یہاں کریں۔ 0001 [ لسٹ میں ابھی تک کوئی کتاب شامل نہیں۔ شرمندگی ]۔ چلیں، پہلی کتاب فردوسِ بریں کو مان لیتے ہیں اور اسکی پروف ریڈنگ شروع کرتے ہیں۔ 0002 پطرس بخاری کے مضامین (پطرس بخاری، ربط )
  4. مہوش علی

    تصحیح شدہ افسانے (خطوط، خطبات چھوٹے سائز کے مضامین)

    پچھلے ایک تھریڈ پر جو تجاویز پیش کی گئیں تھیں، اُن کی روشنی میں یہ تھریڈ ترتیب دیا جا رہا ہے یعنی افسانہ اور کتابوں کے لیے ای بک نمبر الگ الگ دیے جائیں گے (یعنی چھوٹے سائز کے ڈاکومینٹ جن میں افسانے، یا خطوط وغیرہ شامل ہو سکتے ہیں، اُن کو بڑے سائز کے ڈاکومینٹ سے الگ نمبر الاٹ کیا جائیگا۔ جو جو...
  5. مہوش علی

    ٹیم کی صورت میں ایک کتاب پر کام کرنا

    ابتک ہمارے سامنے دو پراجیکٹز ایسے چلیں ہیں جن میں بہت سے ممبرز نے مل کر بہ یک وقت ایک ہی کتاب پر کام کیا ہے۔ 1۔ کلامِ غالب 2۔ زاویہ زاویہ بہت بڑی کتاب ہے اور اگر ہم میں سے کسی کو بھی اکیلے ٹائپ کرنا پڑتا تو مشکل پڑ جاتی۔ مثلاً 1۔ اگر ایک ہی ممبر پوری کتاب پر کام کر رہا ہے تو وہ بور...
  6. مہوش علی

    بچوں کے لیے کہانیوں کی آڈیو لائیبریری

    آج پاکستانی کمیونٹی کی ایک چھوٹی سی gathering تھی۔ میں نے اردو کتب کو ڈیجیٹائز کرنے کے لیے فنڈنگ کی ہلکی سی بات چھیڑی۔ اس کمیونٹی کے لوگوں کو ابھی انٹرنیٹ کا پتا ہی نہیں ہے، اس لیے بہت دشوار تھا کہ وہ میری بات سمجھ سکتے یا اُنہیں اس میں دلچسپی ہو پاتی۔ مگر دو عدد خواتین نے بہت دلچسپی...
  7. مہوش علی

    یونیکوڈ ٹو انپیج کنورٹر

    مجھ سے ای میل کے ذریعے ایک جاننے والے نے سوال کیا ہے کہ کیا کوئی ایسا سوفٹ ویئر ہے جو کہ یونیکوڈ کو انپیج میں کنورٹ کر سکتا ہو؟ اگر کسی کے علم میں ہے، تو براہ مہربانی مدد فرمائیے۔ شکریہ۔
  8. مہوش علی

    پروف ریڈر حضرات متوجہ ہوں

    جیسا کہ آپ کو علم ہے کہ بہت سارے افسانے اور کچھ کتابیں ای بک کی شکل میں تبدیل کر لی گئی ہیں اور ایک دوسرے تھریڈ میں اٹیچ کی جا چکی ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ان افسانوں اور کتب میں اب بھی بہت سی غلطیاں ہیں اور پروف ریڈنگ کے بغیر انہیں آنلائن نہیں کیا جا سکتا۔ پروف ریڈنگ ان مراحل میں ہو سکتی ہے...
  9. مہوش علی

    کتب کا سکین کرنا اہم ہے

    مختصر الفاظ میں: 1۔ پروجیکٹ گٹنبرگ کا معائینہ کیجیئے۔ 2۔ سکین کتاب کی موجودگی پروف ریڈرز کے لیے بہت اہم ہے۔ 3۔ اگر آپ کے پاس کتاب ہے، اور پوری کتاب آپ خود ٹائپ کرنا چاہ رہے ہیں، تو پھر سکین کی شاید ضرورت نہیں (اس کیس میں اگر آپ پروف ریڈنگ بھی خود ہی کریں تو بہتر ہے)۔ بہرحال، بغیر...
  10. مہوش علی

    طب اور صحت (خصوصا ماں اور بچے کی صحت) پر کتب

    ابھی تک ہمارا زور اردو کلاسیکل ادب اور شعر و شاعری کی طرف ہی ہے۔ لیکن عملی میدانوں میں بھی نظر ہونی بہت لازمی ہے، اور میں ان معاملات میں زیادہ فکر کرتی ہوں۔ بہت مختصر الفاظ میں میں اپنی بات مکمل کروں گی۔۔۔۔ 1۔ کیا صحت اور طب کے موضوع پر کوئی اچھی اردو کتاب آپ کے علم میں ہے؟ 2۔ غذا...
  11. مہوش علی

    آنلائن اردو یونیکوڈ لائیبریری کا باقاعدہ آغاز

    ہو سکتا ہے کہ یہ بات وقت سے ذرا پہلے کہی جا رہی ہو، مگر جلد یا بدیر ہمیں سوچنا پڑے گا کہ یونیکوڈ ڈیجیٹائزڈ لائیبریری کو باقاعدہ شکل میں کیسے قارئین کے سامنے پیش کیا جائے۔ پروجیکٹ گٹنبرگ کی مثال ہمارے سامنے ہے، لیکن اس پروجیکٹ پر کام کرنے کے لیے دو چار مہینوں کا وقت درکار ہو گا۔ (یعنی...
  12. مہوش علی

    اردو لائیبریری کتب کے ای بُک نمبر اور تاریخ

    پروجیکٹ گٹنبرگ اپنی ہر ای بُک کا ایک نمبر دیتا ہے اور تاریخ اشاعت بھی۔ مثال کے طور پر ذیل میں دیکھیں: چنانچہ، جو جو کتابیں ڈیجیٹائز ہوتی جائیں گی، اُن کو یہاں پر ایک ایک ای بُک نمبر الاٹ کر دیا جائے گا (تاریخ اشاعت بعد میں)۔ تو شروع ہوتے ہیں: 00001۔ فردوسِ بریں (مولانا عبدالحیلم شرر)...
  13. مہوش علی

    شاعری کتب کی فارمیٹنگ

    ابتک ہم کافی حد تک ناولوں کی فارمیٹنگ کے لیے متفق ہو چکے ہیں۔ اب اگلا سوال آ رہا ہے شاعری کی کتب کی فارمیٹنگ کا۔ ایچ ٹی ایم ایل میں تو زیادہ پرابلم نہیں ہو گی، کیونکہ اس میں وہی ناولوں والی ایچ ٹی ایم ایل کی فارمیٹنگ ہی چلے گی اور ہمیں کوئی تبدیلی نہیں کرنی ہو گی۔ لیکن جہاں تک تعلق...
  14. مہوش علی

    اردو پیجز کا ہیک ہونا

    www.urdupages.com مجھے پیغام ملا کہ اوپر دی گئی سائیٹ ہیک ہو گئی ہے اور تمام ڈاٹا مٹ گیا ہے۔ جلدی میں میں نے اسے غلطی سے اپنا فورم urduweb.org پڑھ لیا۔ :) اور میری سانس ہی رُک گئی۔ بعد میں پتا چلا کہ یہ کوئی اور سائیٹ تھی۔ لول۔ نبیل بھائی، ذرا تفصیل سے فرمائیں کہ محفل کی سیکورٹی...
  15. مہوش علی

    شہاب نامہ

    شہاب نامہ از قدرت اللہ شہاب۔ ایک دفعہ یہ کتاب میرے ہاتھ لگی تھی۔ مگر آدھا پڑھنے کے بعد مجھے وقت کی کمی کے باعث اسے ادھورا چھوڑنا پڑا۔ پھر چھٹیاں ختم ہو گئیں اور ہم واپس یورپ آ گئے۔ کیا یہ کتاب کاپی رائیٹ سے آزاد ہے؟
  16. مہوش علی

    فردوسِ بریں (فائینل پبلشنگ ورژن)

    میں نے اپنے ایک جاننے والے انکل کو آج فردوسِ بریں پروف ریڈنگ کے لیے میل کی تھی۔ انہوں نے آج کے آج میں پروف ریڈنگ کر کے مجھے واپس بھیج دیا ہے۔ اس لیے میں نے ابھی فردوسِ بریں کا فائنل ورژن تیار کر لیا ہے۔ لائسنس زکریا، میں نے اس میں آپ کی ہدایات کے مطابق لائسنس شامل کر دیا ہے۔ پلیز اس...
  17. مہوش علی

    [جواب شکوہ] مزید تبصرے

    بہت شکریہ شگفتہ سسٹر۔ براہ مہربانی اب یہ بھی فرما دیجئیے کہ کلامِ اقبال کی کوئی شرح لکھی گئی ہے کہ نہیں۔ میرا مقصد یہ ہے کہ بچوں اور اس میدان میں نئے لوگوں کو اقبال کی شاعری کا صحیح تعارف کروانا ہے تو شاعرِ مشرق کے کلام کی ایک آسان شرح ہونی چاہیے، جس میں: 1۔ اولاً تمام مشکل الفاظ...
  18. مہوش علی

    سیکشن/ ذیلی سیکشن ۔۔۔۔ پوسٹ/ذیلی پوسٹ

    ً Main سیکشن ہمارے پاس اردو نثر ہے، لیکن اس میں کئی ذیلی سیکشنز ہیں ناول، افسانے، شاعری۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ ممکن ہے کہ ایک تھریڈ کا ایک ذیلی تھریڈ بنایا جا سکے؟ مثال کے طور پر ایک تھریڈ میں "مراۃ العروس" نامی کتاب ٹائپ ہو رہی ہے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ اسی کے ساتھ ایک ذیلی...
  19. مہوش علی

    ماضی کے مزار [تبصرے اور تجزیے]

    سسٹر شگفتہ، ماشاء اللہ۔۔۔ اللہ آپ کو مزید زورِ ٹائپنگ عطا کرے۔ امین۔ آپ نے اپنی دوسری پوسٹ میں فہرستِ ابواب کو بھی ٹائپ کیا ہے۔ اگرچہ کہ اس میں کوئی مضائکہ نہیں، مگر آپ کو یہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جب ورڈ فائل تیار ہوتی ہے تو ہر باب کی ھیڈنگ کو Heading 1 کے...
  20. مہوش علی

    [جوابِ شکوہ] تبصرے

    شگفتہ سسٹر، جیسا کہ آپ کو علم ہو گا کہ نبیل بھائی نے اقبال اکیڈمی کی ایک لنک دیا ہے، جس میں اقبال کا سارا کلام موجود ہے۔ میں اس بنیاد پر بانگ درا کو جمع کر رہی تھی کہ ایک نقص نظر آیا، اور وہ یہ کہ اقبال اکیڈمی والوں نے جوابِ شکوہ کی جو فائل نیٹ پر رکھی ہے، وہ کرپٹ فائل ہے۔ کیا آپ کے...
Top