تصحیح شدہ افسانے (خطوط، خطبات چھوٹے سائز کے مضامین)

مہوش علی

لائبریرین
پچھلے ایک تھریڈ پر جو تجاویز پیش کی گئیں تھیں، اُن کی روشنی میں یہ تھریڈ ترتیب دیا جا رہا ہے یعنی افسانہ اور کتابوں کے لیے ای بک نمبر الگ الگ دیے جائیں گے (یعنی چھوٹے سائز کے ڈاکومینٹ جن میں افسانے، یا خطوط وغیرہ شامل ہو سکتے ہیں، اُن کو بڑے سائز کے ڈاکومینٹ سے الگ نمبر الاٹ کیا جائیگا۔
جو جو افسانہ پروف ریڈ ہوتا جائے، اُسکا اندراج اس تھریڈ میں کرتے جائیں، تاکہ اگلے مرحلے میں ان کی پی ڈی ایف فائل بنائی جا سکے۔


0001 ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ (سعادت حسن منٹو۔ ربط)
0002 نظارہ (قرۃ العین حیدر۔ ربط
 
Top