نتائج تلاش

  1. خورشید بھارتی

    ایک شعر

    آج بھی اسکی آس لگا ئے بیٹھا ہوں آنکھوں میں جو خواب سجاکر چھوڑ گیا خورشید بھارتی انڈیا
  2. خورشید بھارتی

    غزل برائے اصلاح۔۔۔۔۔۔

    دل کا ہے سوز لوگو، کوئی ساز نہیں ہے یہ شاعری ہے حسن کی آواز نہیں ہے پتہ نہیں بچا ہے کوئی صحن چمن میں کیا سرپھری ہوا کا سازباز نہیں ہے ہونا ترا اس شوخ ادا سےغزل سرا کہدو طوائفوں کا یہ انداز نہیں ہے تعمیر کرے کون محبت کی نشانی شاہ جہاں نہیں کوئی ممتاز نہیں ہے کھل کر یزید وقت سے جو کردے بغاوت...
  3. خورشید بھارتی

    لفظ چائے والے اشعار

    سادگی میں بھی اک الگ ہے کشش جیسے چائے بغیر چینی کی خورشید بھارتی
  4. خورشید بھارتی

    ایک شعر

    جل رہا ہے غریب شہر کا گھر دور بستی میں جو اجالا ہے خورشید بھارتی انڈیا
  5. خورشید بھارتی

    غزل

    ہوسکتا ہے۔۔۔۔ سلامت رہیں
  6. خورشید بھارتی

    غزل

    گئے دن کی نشانی ہو گئی ہے مری تختی پرانی ہو گئی ہے گلوں نے خودکشی کرلی یہ سن کر خزاں کی حکمرانی ہو گئی ہے اچانک مل گئے جو آپ ہم سے یہ رت کتنی سہانی ہو گئی ہے ضرورت سے فقط ملتی ہے ہم سے بہت دنیا سیانی ہو گئی ہے نسیں دکھلاتی ہے ہاتھوں کی اکثر وہ اک لڑکی دیوانی ہو گئی ہے فقط اب رینگتی ہے گھر کے...
  7. خورشید بھارتی

    غزل

    مطلع یوں کرتے ہیں۔ چمکتی رنگ برنگی تتلیاں بھی وہاں ہیں پھول چنتی لڑکیاں بھی
  8. خورشید بھارتی

    غزل

    چمکتی رنگ برنگی تتلیاں بھی بھلی لگتی ہیں تیری بالیاں بھی دھڑکتا ہے ہمارا دل بھی جاناں کھنکتی ہیں تمہاری چوڑیاں بھی تمہاری آنکھوں کی جادو گری سے حسد کرتی ہیں کتنی لڑکیاں بھی اسے رکھتا ہوں دل کے پاس اپنے بناتا ہوں میں اس سے دوریاں بھی جلا تھا بلب بھی اسکا سحر تک کھلی تھیں دونوں اس کی کھڑکیاں...
  9. خورشید بھارتی

    شعر کی وضاحت

    میں آئینہ ہوں دکھاؤں گا داغ چہرے کے جسے برا لگے وہ سامنے سے ہٹ جائے اس مشہور شعر کےشاعر کا نام کوئی صاحب بتانے کی زحمت کریں۔ نوازش ہوگی
  10. خورشید بھارتی

    اس رباعی کی تشریح فرمادیں حضرات

    اک فتنہ ہے ناقصوں میں کامل ہونا اک قہر ہے وابستۂ منزل ہونا تاریخ کے اوراق جو الٹے تو کھلا اک جرم ہے احمقوں میں عاقل ہونا جوش ملیح آبادی
  11. خورشید بھارتی

    شریعت کی رو سے ایک سوال

    بیوی شوہر کے کام سے لوٹنے پر مصلے پر رہتی ہے اکثر۔کیا یہ صحیح ہے۔کہتی ہے رب خوش تو سب خوش۔
  12. خورشید بھارتی

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    جھک گیا سر تو پھر اٹھانا کیا تیرا سر ہے تو آستانہ کیا
  13. خورشید بھارتی

    غزل برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ محترم
  14. خورشید بھارتی

    غزل برائے اصلاح

    محبت جاودانی ہو گئی ہے وفاکی تر جمانی ہو گئی ہے ضرورت سے فقط ملتی ہے ہم سے بہت دنیا سیانی ہو گئی ہے لہو سے لکھ رہی ہے نام میرا وہ اک لڑکی دیوانی ہو گئی ہے قدم کیا شہر میں رکھا ہے اس نے فضا کیوں ضو فشانی ہو گئی ہے فقط اک کمرے میں اب رینگتی ہے عذاب اک زندگانی ہو گئی ہے فضا میں زہر ہے نفرت کا...
  15. خورشید بھارتی

    سردی کے نام ایک شعر

    اک چادر میں سردی میری بیت گئی جاتےجا تے اس نے گلے سے لگایا تھا خورشید بھارتی کلکتہ
  16. خورشید بھارتی

    غزل برائے اصلاح

    1-چھوڑ کر مئے پی رہی ہے زہر اب میری غزل ہو گئی ہے سر سےلیکر پاؤں تک نیلی غزل 2-آپ کی آواز پاکر ہوگئی ہے معتبر ورنہ میں نے تو لکھی تھی ایک ہلکی سی غزل 3-ہم نے لفظوں کو تراشے،حرف میں موتی جڑے خوبصورت ہو نہ پائی آپ کی جیسی غزل 4-مسکرا کر لوٹ لی محفل مگر ایک شوخ نے یوں تو میں نے بھی سنائی تھی بہت...
  17. خورشید بھارتی

    غزل

    اوہ۔۔۔۔۔۔پیار میں گم۔۔۔۔۔ہے۔شکریہ
  18. خورشید بھارتی

    غزل برائے اصلاح

    جب رچی مہندی تمہارے ہاتھوں میں مجھکو تیری بے بسی اچھی لگی کیسا رہے گا
  19. خورشید بھارتی

    غزل

    پہلے شعر کے دوسرے مصرع میں "سے" تو نہیں ہے محترم۔۔۔کیسے ۔۔۔۔مراد تو نہیں
Top