نتائج تلاش

  1. صرف علی

    پاک ایران سرحد کے قریب شرپسندوں نے 17 ایرانی اہلکار ہلاک کردیئے، بدلے میں 16 باغیوں کو پھانسی

    تہران: پاک ایران سرحد کے قریب نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 17 ایرانی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ایرانی حکام نے اپنے اہلکاروں کی ہلاکت کے بدلے میں 16 باغیوں کو پھانسی دے دی ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب پاکستان سے ملحقہ ایرانی صوبے...
  2. صرف علی

    طالبان کو شریعت نافذ کرنا ہوتی تو کرچکے ہوتے، منور حسن

    لاہور…امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کا کہنا ہے کہ طالبان کو شریعت نافذ کرنا ہوتی تو اب تک کرچکے ہوتے، نفاذ ِشریعت انتخابات کے ذریعے ہی ممکن ہے، ان کی جماعت تبدیلی کا راستہ انتخابات کو ہی تسلیم کرتی ہے۔منصورہ لاہور میں شباب ملی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سید منور حسن کا کہنا تھا کہ بلدیاتی...
  3. صرف علی

    طلاق کا مسئلہ: برطانیہ میں عورتیں حلالہ کے نام پر عصمت لٹا بیٹھتی ہیں

    طلاق کا مسئلہ: برطانیہ میں عورتیں حلالہ کے نام پر عصمت لٹا بیٹھتی ہیں لندن (رپورٹ، آصف ڈار) برطانیہ میں طلاق اور حلالہ کا مسئلہ انتہائی سنگین ہوگیا ہے اور شوہروں کی جانب سے تین طلاقیں پانے والی عورتیں اس مسئلہ کو حل کرانے کے لئے جب بعض مولویوں کے پاس جاتی ہیں تو حلالہ کے نام پر ان سے...
  4. صرف علی

    4 – جب پاکستان بدل گیا

    سنہ 1979 ایک فیصلہ کن سال تھا- اگر کسی کو ایک سال کا انتخاب کرنا پڑے جس میں پاکستان کی سیاست اور ثقافت کا جھکاؤ مذہبی ذہنی خلل کی طرف ہوا، تو وہ یقیناً سنہ 1979 کو ہی چنے گا- اس فیصلہ کن سال کا آغاز، سنہ 1977 میں ذولفقار علی بھٹو کی حکومت کے خلاف ان کے اپنے منتخبہ جنرل ضیاء الحق کی فوجی بغاوت...
  5. صرف علی

    کیا پاکستان نے دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیرات بند کرنیکا فیصلہ کرلیا؟

    کیا پاکستان نے دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیرات بند کرنیکا فیصلہ کرلیا؟ اسلام آباد (تجزیہ : … انصار عباسی) یہ بھارت کیلئے بڑی ہی خوشی کی بات ہوگی کہ حکومت پاکستان نے 14/ ارب ڈالرز مالیت کے دیامر بھاشا ڈیم پر 6/ ارب ڈالرز کے داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کو ترجیح دینے کیلئے ورلڈ بینک کے دباؤ کے...
  6. صرف علی

    امریکا کا سعودی عرب کو کلسٹربم فروخت کرنے کا ا علان

    امریکا کا سعودی عرب کو کلسٹربم فروخت کرنے کا ا علان واشنگٹن(نیوز ایجنسیاں) امریکا نے سعودی عرب کو متنازع کلسٹربم فروخت کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کے شدید تحفظات اور مخالفت کے باوجود امریکا نے سعودی عرب کو کلسٹربم فروخت کرنے کا...
  7. صرف علی

    جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات، امریکی میئر مستعفی

    لاس اینجلس (اے ایف پی) امریکی شہر سن ڈیگو کے میئر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات کے بعد مستعفی ہوگئے ، انہوں نے عوام سے معافی بھی مانگی ۔ 70سالہ باب فلینرکا کہنا تھا کہ ان الزامات میں کوئی صداقت نہیں اور ان کے خلاف کوئی بھی کیس عدالت میں ثابت نہیں ہوا ہے۔ واضح رہے کہ جنوبی کیلی فورنیا کے شہر...
  8. صرف علی

    نائیجیریا میں شدت پسندوں نے مسجد پر حملہ کرکے 35 نمازیوں کو شہید کردیا، فوجی حکام

    ابوجا: نائجیریا کی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ اسلامی شدت پسند گروپ ’’بو کو حرام‘‘ نے فو جیوں کا بھیس بدل کر شمال مشرقی نا ئجیریا میں ایک مسجد پر حملہ کر کے 35 نمازیوں کو شہید کر دیا۔ نائجیریا کی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ بو کو حرام کے شدت پسندو ں نے شمال مشرقی گاؤں ڈمبا میں واقع مسجد پر...
  9. صرف علی

    آؤ جناح صاحب عمرے تے چلیے

    مثلاً یہ کوئی غیر معمولی بات نہیں کہ کوئی بھی انتخاب اعلان شدہ تاریخ سے چھ دن آگے یا پیچھے منعقد ہوجائے۔ آخر سنہ ستر اور دو ہزار آٹھ کے انتخابات کی تاریخ کو بھی اعلان ہونے کے بعد بدلنا پڑا تھا کیونکہ ستر میں مشرقی پاکستان میں شدید سیلابی صورتحال کے سبب اکتوبر میں انتخابی عمل ناممکن تھا لہٰذا اسے...
  10. صرف علی

    سوالات کی سازش؟

    ہر پاکستانی حکومت کہتی آئی ہے کہ پاک چین دوستی ہمالہ سے بلند اور سمندر سے گہری ہے۔ کیا ایسی تشبیہہ کبھی کسی برادر مسلمان ملک کے لیے بھی استعمال ہو سکتی ہے؟ کتنے مسلمان ممالک ہیں جہاں قانونی طور پر مقیم غیرملکی مسلمانوں کو پانچ نہ سہی دس برس بعد ہی مقامی شہریت مل جاتی ہو، یا کبھی غیرقانونی...
  11. صرف علی

    پاکستانی طالبان دورحاضر کے خوارج ہیں، سنی اتحاد کونسل کافتویٰ

    سنی اتحاد کونسل کے علماء نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ اسلام میں خود کش حملے حرام ہیں اورغیر ملکی مہمانوں کوقتل کرنا بدترین جرم ہے،پاکستانی طالبان دورحاضر کے خوارج ہیں جو مسلمانوں کے قتل کو جائز قرار دیتے ہیں۔لاہورسے جاری پچاس علماء کے متفقہ فتوے میں قراردیا گیا ہے کہ شرک کے بعد قتل سب سے بڑا گنا ہ ہے...
  12. صرف علی

    پاکستانی جامعات ایشیا کی 250 یونیورسٹیوں میں شامل

    اسلام آباد :ہائر ایجوکیشن کمیش(ایچ ای سی) کے چیئرمین جاوید لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اعلی تعلیم کے شعبہ میں سرمایہ کاری کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔ کیو ایس ورلڈ یونیورسٹیز رینکنگز 2013 کے مطابق پاکستان کی سات یونیورسٹیاں ایشیاء کی 250 بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں جگہ بنا چکی ہیں جب کہ...
  13. صرف علی

    اسرائیل کی پاکستان کو فوجی برآمدات، برطانوی رپورٹ کا انکشاف

    برطانوی حکومت کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیل گزشتہ پانچ سالوں سے پاکستان سمیت چار عرب ممالک کو فوجی سامان برآمد کررہا ہے۔ برطانوی حکومت کی یہ رپورٹ جو برطانوی حکومت کے ساتھ اسلحہ اور فوجی سامان کی برآمدات کے معاہدوں سے متعلق ہے، کا کہنا ہے کہ پاکستان کے علاوہ مصر، الجیریا، متحدہ عرب امارات اور...
  14. صرف علی

    ان سوشل میڈیا...جرگہ…سلیم صافی

    اسلام کا قلعہ‘ عالم اسلام کی امیدوں کا مرکز ‘ ریاست مدینہ کے بعد دوسری نظریاتی ریاست‘ نہ جانے کیا کیا نام ہم نے رکھے ہیں اس پاکستان کے۔ لیکن مجموعی اخلاقیات ہماری ایسی کہ شیطان بھی پناہ مانگے۔ منافقت اتنی کہ عبداللہ ابن ابی بھی شرما جائے۔ ہر زبان پر انقلاب کا لفظ ہے اور ہر لیڈر اپنے آپ کو...
  15. صرف علی

    غربت سعودی عرب میں بھی ڈیرے جمانے لگی

    تیل کی دولت سے مالامال سعودی عرب دنیا کے ا میر ترین ملکوں میں سے ایک ہے اور اکثر لوگ اس کا مطلب یہ سمجھتے ہیں کہ وہاں عوام بھی بہت امیر ہوں گے۔ لیکن ایسا نہیں ہے۔سعودی عرب کے امیرترین ملک ہونے کے باوجود وہاں پر لاکھوں کی تعداد میں لوگ غربت کی زندگی گذار رہے ہیں۔دنیا کے دیگر غریب ملکوں کی طرح...
  16. صرف علی

    سعودی شہزادے نے پاس ہونے پر دوستوں کو ڈیڑھ کروڑ یورو کی پارٹی دے ڈالی

    پیرس: اپنی شاہ خرچیوں کی وجہ سے مشہور ایک سعودی شہزادے نے ڈگری ملنے کی خوشی میں پیرس کے ڈزنی لینڈ میں دوستوں کو ڈیڑھ کروڑ یورو کی پارٹی دے ڈالی۔ شہزادہ فہدالفیصل نے معاشی بحران سے دوچار فرانسیسی عوام کوسکتے میں ڈال دیا جب انہوں نے ڈگری ملنے کی خوشی میں 3 دن کے لئے ڈزنی لینڈ بک کرایا اور اپنے 60...
  17. صرف علی

    کون سے قدم کہاں کے کندھے؟ ...چوراہا … حسن نثار

    کون سے قدم کہاں کے کندھے؟ ...چوراہا … حسن نثار میں کسی کنگ کو برا سے نہیں … صرف اس ملک کی آستینوں میں چھپے رنگین سانپوں سے ڈرتا ہوں، کفار سے نہیں منافقوں سے خوفزدہ ہوں، مجھے خطرہ کسی ”موشے دایان“ سے ہرگز نہیں بلکہ ”لارنس آف عریبیہ“ سے ہے جس نے میری بھلائی، بہتری، ترقی کا نقاب اوڑھ رکھا...
  18. صرف علی

    مخالف کا دل چبانے والے باغی کو سزا دے جائے گی، ایف ایس اے

    مخالف کا دل چبانے والے باغی کو سزا دے جائے گی، ایف ایس اے Wednesday 15 May 2013 خبر رساں ادارے 0 Tweet شام میں دھماکے کے بعد کا ایک منظر۔ اے ایف پی تصویر دمشق: فری شامی آرمی کے باغیوں نے بدھ کے روز کہا ہےکہ باغی فوجی کی جانب سے شامی فوجی کی لاش کی بے حرمتی کرنے والے سپاہی کو سخت...
  19. صرف علی

    افغانستان نے پاکستان کے احسانات کا کیا بدلہ دیا…؟...

    افغانستان نے پاکستان کے احسانات کا کیا بدلہ دیا…؟...تحریر: میر اکرام … لندن ہم نے ایک وقت ایسا بھی دیکھا ہے کہ پورے پاکستان کے سرکاری کالج و سکولوں کے باہر بڑے بڑے بینرز کے ساتھ کیمپ لگا لگا کرتے تھے ، اور لاؤڈ سپیکروں میں ترانے بجا کرتے تھے ،جہاد ِ افغانستان کیلئے اور ہزاروں کی تعداد...
  20. صرف علی

    طالبان کا پاکستان

    طالبان کا پاکستان Saturday 4 May 2013 خرم عباس 8 ۔ — تصویر بشکریہ حسن رضوی آپ طالبان کو کچھ بھی کہیں وہ پاکستان کا قبلہ درست کرنے جا رہے ہیں جو پہلے امریکہ کی جانب تھا اب سعودی عرب کی جانب ہونے جا رہا ہے۔ الیکشن سے پہلے ہم پاکستان میں آنے والی تبدیلی کو محسوس کر سکتے ہیں روشن خیال...
Top