1۔میرا محسن کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی میری رائے وہی ہے یا میری رائے بدل چکی ہے ۔(یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا اب میرے خیالات بدل چکے ہیں)
ہم بھی دیگر احباب کی طرح محسن کو عمر رسیدہ خیال کرتے تھے :grin: اور بہت عرصہ ایسا ہی سمجھتے رہے۔۔۔ (کہ بیچ میں ہم چند ماہ کے لئے محفل سے غائب...