نتائج تلاش

  1. جیا راؤ

    عبیداللہ علیم کب تک آخر ہم سے اپنے دل کا بھید چھپاؤ گی؟ (عبید اللہ علیم)

    بالکل یہی غزل !!! دو اشعار ہو گئے۔۔۔ تیسرا یہ ہے۔۔۔۔ دامن بچانے والے یہ بے رخی ہے کیسی کہہ دو اگر ہوا ہے کوئی قصور ہم سے اب باقی دو اشعار بھی کوئی لکھ دے۔۔۔ :(
  2. جیا راؤ

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت کے لئے دل ڈھونڈ کوئی ٹوٹنے والا یہ وہ مے ہے جسے رکھتے ہیں نازک آبگینوں میں
  3. جیا راؤ

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    ابھی کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔۔ :grin:
  4. جیا راؤ

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    پہلے معلوم کر لیجئیے گا کہ بارش کہاں ہو رہی ہے۔۔۔ اور ہو بھی رہی ہے کہ نہیں۔۔۔ :grin:
  5. جیا راؤ

    عبیداللہ علیم کب تک آخر ہم سے اپنے دل کا بھید چھپاؤ گی؟ (عبید اللہ علیم)

    کیوں چہرہ اُترا اُترا ہے؟ کیوں بُجھی بُجھی سی ہیں آنکھیں؟ سُنو! عشق تو ایک حقیقت ہے، اسے کب تک تم جُھٹلاؤ گی واہ۔۔۔۔۔۔ زبردست جناب ! سب رنگہ تمہارے جانتا ہوں، میں خوب تمہیں پہچانتا ہوں کہو کب تک پاس نہ آؤ گی؟ کہو کب تک آنکھ چُراؤ گی؟ اس سے ایک اور غزل یاد آ گئی کب تک رہو گے آخر یوں دور...
  6. جیا راؤ

    کرتیاں

    جی بوچھی میں پہنتی ہوں۔۔ اور مجھے اچھی بھی بہت لگتی ہیں کرتیاں.. میری بہن خود ڈیزائن کرتی ہے میرے لئے :hatoff:اور انسٹیٹیوٹ میں سب مجھ سے پوچھتے تھے کہ اتنی پیاری کرتیاں کہاں سے لیتی ہو۔۔۔۔ :):) تعبیر ان میں بے ہودگی کیا ہے۔۔ :(
  7. جیا راؤ

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    ہممم۔۔۔ بارش ہو تو بھیگتے رہنا اچھا لگتا ہے خواہ بارش دن کی ہو یا رات کی۔۔۔۔ مگر تیزززز۔۔۔ بہت تیزززززز ہو۔۔۔۔ بقول پروین شاکر۔۔۔ "اس موسم میں بھیگتے رہنا اچھا لگتا ہے" ساتھ کوئی Melodious سا گانا۔۔۔ شاعری پڑھنا اور دوستوں کو بھیجنا۔۔۔ افسانہ یا شاعری لکھنا۔۔ اور بہتتت کچھ کرنے کا دل کرتا...
  8. جیا راؤ

    Prediction Of The Century !!!

    hahaha well said.. :laugh::laugh:
  9. جیا راؤ

    Prediction Of The Century !!!

    Thnxx... not a problem.. Amendments can also be made.. :grin:
  10. جیا راؤ

    Prediction Of The Century !!!

    Joke n prediction.. both !! :grin::grin:
  11. جیا راؤ

    کرتیاں

    جی بوچھی گولڈن بھی خوبصورت ہے۔۔۔ :):) اور پلیزززز تعبیر ڈیلیٹ نہیں کیجئیے گا... :( میں نے بھی ابھی ایک کرتی بنانی ہے بہت اچھے وقت پر آپ نے شئیر کیں۔۔ :):)
  12. جیا راؤ

    اصغر گونڈوی آنکھوں میں‌تیری بزمِ تماشا لئے ہوئے - اصغر گونڈوی

    پاسِ ادب میں‌جوشِ تمنّا لئے ہوئے میں بھی ہو ں اِک حباب میں دریا لئے ہوئے پھر دل میں التفات ہوا اُن کے جاگزیں اِک طرزِ خاصِ رنجشِ بیجا لئے ہوئے رگ رگ میں اور کچھ نہ رہا جُز خیالِ دوست اس شوخ کو ہوں آج سراپا لئے ہوئے واہ۔۔۔ غزل کا ہر شعر ہی خوبصورت ہے !
  13. جیا راؤ

    میری ننھی سی کوشش

    اس سے تو ہمیں اپنی ہی غزل یاد آ گئی۔۔۔۔ اب جو تمہی نہیں, موسموں سے کہو ہم کو ایسے نہ اب وہ ستایا کریں اچھی لگی آپ کی غزل۔۔۔ :):)
  14. جیا راؤ

    میری طرف سے بھی کچھ پیش خدمت ہے

    زبردست ! کل ہی مجھے یہ ایس ایم ایس آیا تھا۔۔۔۔ :grin:
  15. جیا راؤ

    اذن سخن

    یعنی آٓپ نے ٹرکوں، بسوں پر لکھی شاعری اور جیا راؤ کی شاعری میں کوئی فرق ہی نہیں چھوڑا ! :(:(
  16. جیا راؤ

    کرتیاں

    یہ بھی بہت پیاری ہے۔۔۔ ہممم اسمارٹ۔۔۔۔ :):)
  17. جیا راؤ

    کرتیاں

    ارررےےے۔۔۔ تعبیر جی زبردست !!! بہت بہتتت ہی پیاری کرتیاں ہیں۔۔۔ شروع والی تو ساری ہی بہت اچھی لگ رہی ہیں ! بلیک اور ریڈ سب سے پیاری ہیں۔۔ میری پسند کے کپڑے شئیر کر دئیے اس بار تو آپ نے۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ :)
  18. جیا راؤ

    Prediction Of The Century !!!

    PREDICTION OF THE CENTURY According to the latest report in the New York Times, a famous astrologist has made these predictions: Sarah Palin will divorce her husband and will marry Asif Zardai. Then Palin will be elected Vice President of USA. President McCain will die of old age and...
  19. جیا راؤ

    کراچی والو!!!!!

    اوہ۔۔۔ پہلے تو ہم عنوان دیکھ کر پریشان کہ یہ کراچی والوں کو پکارا گیا ہے کہ للکارا گیا ہے۔۔۔۔ :eek: پھر آگے پڑھ کر تسلی ہوئی کہ پریشانی کی کوئی بات نہیں ! :grin: اب غالب کے زمانے کی چیزیں ہم کہاں سے ڈھونڈین بھلا ! :(
  20. جیا راؤ

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    چیونگم۔۔۔۔ :rolleyes:
Top