نتائج تلاش

  1. جیا راؤ

    اذن سخن

    بس تو اگلی غزل میں یہ ترکیب استعمال کر لیجئیے۔۔۔ :grin:
  2. جیا راؤ

    اذن سخن

    مغل جی۔۔۔ حجازی صاحب نے اس قدر دردبھری داستان سنائی اور آپ نے جھٹ 'ٹھٹھول' کا نام دے دیا۔۔۔ بری بات۔۔۔۔۔۔۔ :)
  3. جیا راؤ

    تیرا رستہ دیکھتے اپنے دن گنتی، اعداد بنے !

    شکریہ انکل مقطع ٹھیک کر دیتی ہوں۔۔۔۔ :) پھر مطلع ایسے ہی رہنے دوں؟ :grin: مجھ سے ٹھیک نہیں ہو رہا ناں ! :(
  4. جیا راؤ

    لفظ "نفرت" پر اشعار

    تجھے اظہارِ محبت سے اگر نفرت تھی تو نے ہونٹوں کو لرزنے سے تو روکا ہوتا بے نیازی سے مگر کانپتی آواز کے ساتھ تو نے گھبرا کے مرا نام نہ پوچھا ہوتا
  5. جیا راؤ

    شعر کا جواب شعر میں

    آئی ہے آج یاد بھی تیری ہوا کے ساتھ اوڑھی ہے غم کی شال بڑی مدتوں کے بعد
  6. جیا راؤ

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت مر گئی مجھ کو بھی غم ہے مرے اچھے دنوں کی آشنا تھی جاوید اختر
  7. جیا راؤ

    دل

    زخم دل کے پھر ہرے کرنے لگیں بدلیاں، برکھا، رتیں، پروائیاں
  8. جیا راؤ

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    جب ترا حکم ملا ترکِ محبت کر دی دل مگر اس زور سے دھڑکا کہ قیامت کر دی
  9. جیا راؤ

    لفظ "نفرت" پر اشعار

    باتیں یہ حسینوں کی سمجھتا ہے قمر خوب ! نفرت وہ جسے کہتے ہیں، نفرت بھی نہیں ہے قمر جلالوی
  10. جیا راؤ

    دل

    اک یہی آس ہی کافی ہے مرے جینے میں دل نہیں آپ دھڑکتے ہیں مرے سینے میں سید وصی شاہ
  11. جیا راؤ

    بریسلیٹ ،

    پتہ نہیں۔۔۔۔ :confused: ہم نے تو ہمیشہ پہننے کو ہی لئے ہیں۔۔۔۔۔ :grin::grin:
  12. جیا راؤ

    " عشق " پر اشعار

    ہم کو بھی دیکھنا ہے کہ یہ منکرینِ عشق کب تک رہیں گے تیری تمنا کئیے بغیر
  13. جیا راؤ

    شعر کا جواب شعر میں

    نہیں آتی جب ان کی یاد مہینوں تک نہیں آتی مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں
  14. جیا راؤ

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    وہ تو کچھ ہو ہی گئی تم سے محبت ورنہ ہم تو وہ خود سر ہیں جو اپنی بھی تمنا نہ کریں
  15. جیا راؤ

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    یہ تو انہی سے پوچھنے پڑے گا۔۔۔ :grin:
  16. جیا راؤ

    بریسلیٹ ،

    محسن آپ بریسلیٹس بھی پہننے لگے ! :eek::grin::grin:
  17. جیا راؤ

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    آپ کہاں سے آ گئے ؟ :confused::confused:
  18. جیا راؤ

    دل

    شام ہوتے ہی چراغوں کو بجھا دیتی ہوں دل ہی کافی ہے تری یاد میں جلنے کے لئے
  19. جیا راؤ

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    کتابوں سے دلائل دوں یا خود کو سامنے رکھ دوں وہ مجھ سے پوچھ بیٹھے ہیں محبت کس کو کہتے ہیں
  20. جیا راؤ

    آج کا شعر - 3

    کتنے ترسے ہوئے ہیں خوشیوں کو وہ جو عیدوں کی بات کرتے ہیں
Top