یہ بالکل اسی طرح ہے کہ ایک مریض علاج سے اس لئے بھاگتا ہے کہ وقتی طور پر اسے تکلیف کا سامنا کرنا پڑے گا۔۔ مگر اس کا علاج سے انکار علاج یا طریقہ علاج کے غلط ہونے کی دلیل نہیں !
انسان کا دماغ بھی اس کے جسم کی طرح کام کرتا ہے۔۔۔ مثال کے طور پر الرجی کا طریقہ علاج دیکھئیے... اس میں وہی چیز...