آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

فاروقی

معطل
5ulj51.gif


آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں........

چار دن کی زندگی ہے کوفت سے کیا فائدہ
کھا ڈبل روٹی کلرکی کر خوشی سے پھول جا
 

زینب

محفلین
میں نے ابھی پانی پیا اور اب بہت زوور کی بھوک لگی ہے پر مجھے جانا ہے ایک کام سے سو واپس آکے کھانے سے انصاف ہو گا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top