نتائج تلاش

  1. جیا راؤ

    کسی کے تلخ لہجے پر حلاوت ہو گئی ہم سے۔۔۔۔

    آپ کا تبصرہ دیکھ کر ہمیں خوشی ہوئی۔۔۔ :grin::grin: شکریہ جناب آپ نے اتنا وقت دیا۔۔۔ :):)
  2. جیا راؤ

    کسی کے تلخ لہجے پر حلاوت ہو گئی ہم سے۔۔۔۔

    ایسا کیوں کہا زہرا؟؟ :eek::eek::confused:
  3. جیا راؤ

    کسی کے تلخ لہجے پر حلاوت ہو گئی ہم سے۔۔۔۔

    شکریہ ابو شامل جی۔۔۔۔۔۔ :):) پوسٹ مارٹم نہیں۔۔۔ سرجری تھی۔۔۔ :grin::grin:
  4. جیا راؤ

    جو شاخ جس جگہ تھی وہیں چاہیئے مجھے ----- کلامِ نصیر کوٹی

    جس پر کسی کا طنز نہ تضحیک ہو گراں ایسی شکن سے پاک جبیں چاہیئے مجھے غارت گرِ چمن یہ تلافی کی شرط ہے جو شاخ جس جگہ تھی وہیں چاہیئے مجھے جس سے مری انا پہ لگے ضرب اے نصیر ایسا بھی الت۔فات نہیں چاہیئے مجھے واہ جناب۔۔۔ بہت ہی اچھے لگے یہ اشعار ! شکریہ مغل جی اتنی خوبصورت غزل شئیر کرنے کا۔۔۔ :):)
  5. جیا راؤ

    تلاشِ گمشدہ !!

    یہ ہمارے نام کو کیا کر دیا آپ نے۔۔۔ نہ اِدھر کا رہا۔۔ نہ اُدھر کا۔۔ :grin:
  6. جیا راؤ

    تلاشِ گمشدہ !!

    روئے سخن کس کی جانب ہے؟؟ :confused::confused:
  7. جیا راؤ

    تلاشِ گمشدہ !!

    فکر مت کیجئیے۔۔ اس کے لئے آپ کو بھرپور موقع دیا جائے گا۔۔۔۔ :grin::grin:
  8. جیا راؤ

    مبارکباد ہمیں پھر مبارک دیجیئے

    غصے والا موڈ کہاں ہے۔۔۔ مغموم ہے۔۔۔ :(:(
  9. جیا راؤ

    تلاشِ گمشدہ !!

    آپ بھی غائب تھے۔۔۔ :rolleyes::rolleyes: ہماری غزل ایک بار پھر آپ کے تبصرہ کی منتظر ہے۔۔۔ :grin::grin:
  10. جیا راؤ

    تلاشِ گمشدہ !!

    وہ بہت دن سے غائب تھیں ناں۔۔۔ اور جس دن وہ آئیں۔۔ ہم نہیں تھے۔۔۔ مگر آج تو نظر آ رہی ہیں۔۔۔۔ :):)
  11. جیا راؤ

    مبارکباد ہمیں پھر مبارک دیجیئے

    آپ نے ہمیں ایسا کہا۔۔۔۔۔۔۔ :(:(:(
  12. جیا راؤ

    خدشہ شکار ہونے کا رہتا ہے دھیان میں - پرویز اختر

    کانٹے سجے ہوئے ہیں مرے پھولدان میں واہ واہ۔۔۔۔ بہت ہی خوب ! :)
  13. جیا راؤ

    مبارکباد ہمیں پھر مبارک دیجیئے

    اوہو فاروقی۔۔۔ ایک تو آپ ذرا انتظار نہیں کرتے۔۔۔۔ :beating: اور پھر گلہ کرتے ہیں۔۔۔ :) کل ہی ہمیں خیال آیا تھا آپ کی مہارت کا مگراُس وقت پوسٹس کی تعداد نہیں دیکھ سکے۔۔۔ :(:( اور آج آئے تو یہ عنوان "ہمیں پھر مبارکباد دیجئیے" دیکھتے ہی خبر ہو گئی کہ فاروقی صاحب 'ماہر' ہو گئے۔۔۔ :grin: اس مہارت...
  14. جیا راؤ

    کسی کے تلخ لہجے پر حلاوت ہو گئی ہم سے۔۔۔۔

    اس میں 'کوما' لگا کر گزارا کر لیا جائے۔۔ یا بعد والے مصرعوں میں سے کوئی لکھا جائے۔۔۔ باقی اسانذہ کرام کہاں ہیں۔۔۔ اعجاز انکل۔۔ اور وارث جی آپ نے بھی رائے نہیں دی۔۔۔ :( اصلاح کا شکریہ نوید صاحب۔۔۔ :):) غزل دوبارہ آپ کی اصلاح کے ساتھ لکھتی ہوں آخر میں۔۔۔ :)
  15. جیا راؤ

    دوست کیسا ھونا چاھیے ؟کیا اپ کو اپنے دوست سے پیار ھے ؟

    تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
  16. جیا راؤ

    کسی کے تلخ لہجے پر حلاوت ہو گئی ہم سے۔۔۔۔

    پھر خاتون۔۔۔ :confused::confused::confused: آجکل ہم رسیدیں قبول نہیں کر رہے۔۔۔ کیونکہ لوگ غائب ہو جاتے ہیں پھر۔۔۔:(:(
  17. جیا راؤ

    کسی کے تلخ لہجے پر حلاوت ہو گئی ہم سے۔۔۔۔

    شکریہ زہرا۔۔۔ :):) آپ غائب کہاں ہیں؟؟؟:rolleyes::rolleyes:
  18. جیا راؤ

    کسی کے تلخ لہجے پر حلاوت ہو گئی ہم سے۔۔۔۔

    سراہنے کا شکریہ۔۔۔ :):) باقی آپ جانیں یا فلسفہ نگار جناب محسن شفیق حجازی صاحب۔۔۔ :):):)
  19. جیا راؤ

    کسی کے تلخ لہجے پر حلاوت ہو گئی ہم سے۔۔۔۔

    شکریہ جناب۔۔۔ :) اس بار ہم نے سوچا تھا آپ نے 'رسید' جاری کی تو ہم مسترد کر دیں گے کہ پچھلی بار آپ رسید دینے کے بعد غائب ہی ہو گئے تھے۔۔۔۔۔۔ :grin::grin:
  20. جیا راؤ

    کسی کے تلخ لہجے پر حلاوت ہو گئی ہم سے۔۔۔۔

    یہ 'زیر' اور 'ء' جہاں بھی غائب نظر آ رہے ہیں سب ہمارے بڑے بھائی کے کمال ہیں۔۔ نجانے کی بورڈ کی کیا سیٹنگ کی, اب لکھنا ہی مشکل ہو گیا ہمیں۔۔۔ (پہلے ہی مشکل سے سیکھا تھا... :() شکریہ جناب آپ نے توجہ دی۔۔۔ :):)
Top