طالوت
محفلین
اور گنجی (برٹنی سپیر) اور جینز والیوں کے بارے میں کیا خیال ہے ؟ یہ دونوں تو آپ گول کر گئیں ۔۔۔ہاہاہا
پر کٹی عورتیں تو مجھے بھی زہر لگتی ہیں![]()
ویسے میرا ذاتی خیال ہے کہ پرادے کی پابندی (مرد و زن) جس طرح سے اسلام نے بیان کر دی مرد و زن کے لیئے جسے ستر ڈھانکنا یا زینت چھپانا بھی کہتے ہیں کے بعد پر کٹوائیں یا لگوائیں، کنگن پہنے یا بالی کوئی فرق نہیں پڑتا
وسلام

ویسے بھی کیوں کر ذکر کیا جائے ضرورت ہی کیا ہے ۔ کرنا ہے تو کسی اور شے کا کیا جائے ۔
یہ کیا ہفتے کے روز ، ۔۔ ۔