طالوت
محفلین
خالہ ! ہول ہی اٹھنے ہیں ۔۔۔ پہلے آپ باری باری تین خالاؤں کے یہاں گئی ہیں ۔۔ پھر وہاں سے چاروں خالائیں ایک اور کزن کے یہاں پھر کچھ خریداری کی ۔۔۔ لازم ہے کہ سبھی کے یہاں خاطر مدارت بھی ہوئی ہو گی اتنا کھایا پیا کار میں سفر کرنے سے کیسے ہضم ہو سکتا ہے ، پیدال جاتیں تو اور بات تھی۔۔۔ اتنا ملنے ملانے کے بعد خریداری اور وہ بھی خواتین کی ۔۔۔ اپنی تو مت ہی ماری جائے ۔۔۔میں کونسا پیدل گھومی ہوں ۔ کار میں ہی گھومنا ہوتا ہے ۔ آپکو کیوں ہول اٹھے ُ۔
وسلام
خریداری میں ۔ ۔ میں بچاری اتنے نخرے نہیں کرتی جو لینے جاتی ہوں بس وہی لیتی ہوں تیر ِکی جیسے جاتی ہوں تیرِ کے جیسے واپس ،، مگر میری چھوٹی سس کو ، اور ایک چھوٹی سے بڑی والی ، یہ دونوں بہت چلاتیں ہیں انکو بہت شوق ہے ہر شاپ میں بلاوجہ جانا ، ایک ایک شاپنگ دیکھنا سیل لینا ، اور لے کر کچھ نا کچھ تو اگلے دن ضرور
ہر حال میں واپس کرنے ضرور جاتیں ہیں یا چینج کرنے کو ،
یہ کیا ہفتے کے روز ، ۔۔ ۔


