مروڑ تو میرے سدا کے اٹھتے ہیں یہ تو بند نہ ہوں گے ۔مگر یہ آخری جملے سے سو فیصد متفق ، باقی جملوں کے کمنٹس ادھار رہے ۔۔
ارے ہاں یاد آیا خالہ یہ ہمارا بھی کوئی حق شق ہے بننے سنورنے کا کہ نہیں ؟ آج کل تو مردانہ بیوٹی پالر بھی چل رہے ہیں ۔۔
تو کوئی ایک آدھ Tip ہم نمانوں کے لیئے بھی
وسلام
مردوں نے کیا کرنا ہے بھلا بن سنور کے ۔ فضول خرچی ہے نری
۔ بن سنور کے بھی کوئی فائدہ نہیں نا تو ان لوگوں کی آئیبرو بننی ہے ۔ نا ہئیر استائل ، نا فیشل ، تو کپڑے ہی نئے بدل لیا کریں انکے لئے اتنا ہی کافی ہے ۔ ۔ ۔ کونسا انکو کوئی پسند کرنے آرہا ہے ۔ اسلئے ان ِکے لئے کوئی ٹِپ نہیں ،


آخر کو آپ نے بھی فیشن کا حق تو اب جتانا ہے ناں ، تو جیسے مرضی ہے کریں ،
تو سمجھ آئی ۔