واہ واہ۔ زبردست استاد جی۔:) جواب نہیں ہے آپ کا بھی۔:)
میں نے شام کو تازہ ترین دھاگے دیکھے تو سرسری نظر اس پر بھی پڑی لیکن ساتھ جون ایلیا کا نام دیکھا تو نوٹس نہ لیا کہ وقت کم ہے اور مشکل شاعری کا ابھی موڈ نہیں۔:) ابھی گھر آکر دوبارہ تازہ ترین دیکھا تو پھر نظر پڑی اور اب سوچا کہ ذرا دیکھ ہی لیں...
قیصرانی بھائی اور محمد احمد کی بات حقیقت سے کافی قریب ہےکہ ایک خاص عمر اور متعلقہ شعبے کے مناسب علم کے ساتھ اس علم میں مزید آگے بڑھنے میں کمپیوٹر ایک حد تک استاد کا نعم البدل ہوسکتا ہے۔ جیسے ایک شخص نے کمپیوٹر سائنس کے شعبے میں گریجوشن کیا ہے تو اسکے بعد وہ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر پھیلے علم کی...
باقی سارے نام سمجھ میں آگئے تھےپَر جیہ جیا چھوٹا جیا ناں ہی نئی پڑھیا گیا میرے کولوں۔:)
بہت عمدہ نایاب بھائی۔ بڑی ہمت ہے آپ کی۔ ورنہ مجھے گرافکس ہی سب سے مشکل کام لگتا ہے۔:)
عنوان "گدھوں سے معذرت کے ساتھ" ہونا چاہئے تھا۔
کیونکہ "گدھوں کے ساتھ معذرت کے ساتھ" کا مفہوم یہ نکل رہا ہے کہ آپ گدھوں کے ساتھ انکی صف میں کھڑے ہو کر ان کے شانہ بشانہ کوئی معذرت کررہے ہیں۔:)
پہلی دو تصویریں مجھے بہت پسند آئیں۔ کیا قدرت کی خوبصورتی ہے۔ لاجواب۔
بعد کی تصویروں میں آپ نے بطخ نما چیز کو اتنا فوکس کیا کہ لگتا ہے آپ کی پالتو ہے۔:)
شمشاد بھائی اس بات سے تو میں متفق ہوں لیکن اسے کسوٹی میں من و عن بوجھنے کے لئے پیش کرنا میرے نزدیک غلط ہے۔ میں یہ تمام سوالات شروع سے بہت دلچسپی سے دیکھ رہا تھا لیکن آخری سوال کے بعد پخ والے جواب سے وہی حال ہوا جو انتہائی دلچسپ ناول کے ٹھس انجام پر ہوتا ہے۔ وجہ یہ کہ پخ بذات خود کوئی جانور نہیں...
مجھے تو اکھان کی سمجھ ہی نہیں آئی۔:) پہلا پیراگراف پڑھنے ہوئے میں پنجابی اکھان کو پنجابی آنکھیں سمجھ رہا تھا۔ لیکن دوسرے پیراگراف میں جب چھ سات کا ذکر ہوا تو خیال آیا کہ یہ کچھ اور ہی چیز ہے۔:)
تلمیذ صاحب کی بات بالکل درست ہے کہ اس طرح کی چیزیں پروفیشن میں تربیت کا حصہ ہوتی ہے اور اس تجربے میں...
ہاہاہا۔:) آپ نے عسکری بھائی کی یاد دلادی انہوں نے بھی ایک مرتبہ کچھ ایسے ہی کمنٹ کئے تھے۔:) اسے کچھ اس طرح سمجھیں کہ ایک ٹیبل میں مختلف کالم تھے جیسے ایکسل میں ہوتے ہیں۔ ایک rowمیں ایک چیز کی تفصیل ہوتی تھی۔ ایک کالم میں اسکی آئی ڈی تھی جیسے اسٹوڈنٹ کی آئی ڈی ہوتی ہے۔ دوسرے کالم میں اس چیز کا...
بدقسمتی سے ہمارے باس یہ سب نہیں سمجھتے۔:) ان کا تو رویہ یہ ہوتا ہے کہ یار فلاں چیز ہم نے فلاں پروجیکٹ میں بنائی تھی وہ کاپی کرکے یہاں ڈال دو اس میں کیوں ٹائم لگے گا۔ اب نان ٹیکنیکل بندے کو کیسے سمجھایا جائے کہ کسی پروجیکٹ کا کوئی پارٹ دوسرے پروجیکٹ میں ورڈ یا ایکسل کی طرح کاپی پیسٹ نہیں ہوتا کچھ...
کلائنٹ سائڈ انٹریکشن کم ہوتی ہے تو کیا ہوا پروفیشن کا کوئی واقعہ سنادیں۔:) دھاگے کے عنوان میں کہیں نہیں لکھا کہ کلائنٹ سے ہونے والی بے عزتی ہی کا گلہ کیا جائے۔ پروفیشن کے دوران کسی بھی موڑ پر کسی پیون سے بھی بے عزتی ہوئی ہو تو اسے شئیر کرکے ثواب دارین حاصل کریں۔:)
کلائنٹ سائڈ پر بے عزتی ہونے پر عمومی طور پر اپنا رویہ ہلکا ہی رکھنا پڑتا ہے۔ میری کلائنٹ سائڈ پر یہ پہلی بے عزتی تھی جو ابھی چند ہفتے پہلے ہی پیش آئی۔ لیکن عمومی مزاج میرا اس قسم کا ہے کہ کمپنی کی خاطر کلائنٹ کی کچھ حد تک برداشت کر لینی چاہییں۔ لیکن آفس میں میرا رویہ بالکل برعکس ہوتا ہےکہ آفس...