نتائج تلاش

  1. رانا

    مبارکباد جشن آزادی مبارک

    میرا پسندیدہ نغمات میں سے ایک
  2. رانا

    گوگل بھی جشنِ آزادی منائے گا

    اسکا مطلب ہے کہ گوگل کو دوسرے ممالک بشمول پاکستان کی خوشیوں اور جذبات کا احساس ہے اور وہ ان کا اظہار بھی کرتا ہے اور خود ہی بنا کسی ملک کی حکومتی درخواست کے۔ لیکن اگر کوئی حکومت ہی حماقتیں کرکے اس سے معاملات خراب کرلے تو پھر گوگل تو بادشاہ ہے انٹرنیٹ کا۔
  3. رانا

    مبارکباد جشن آزادی مبارک

    :goodluck::goodluck::goodluck::goodluck::goodluck::goodluck::goodluck::goodluck::goodluck::goodluck::goodluck::goodluck::goodluck::goodluck: تمام دوستوں کو جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو۔...
  4. رانا

    ایم ایس ورڈ میں عربی رسم الخط کا مسئلہ

    دل چھوٹا نہ کریں کیونکہ یہ نالائق بھی ابھی تک ونڈوز ایکس پی ہی استعمال کرتا ہے۔;) آفس میں تو مجھے ونڈوز سیون کی سہولت ہے۔ لیکن گھر پر میرا پینٹیم فور صرف ایکس پی کے گناہوں کا بوجھ ہی اٹھا سکتا ہے۔ البتہ ایکس پی سروس پیک تھری کی بدولت اب اس کے گناہوں کا بار کچھ حد تک ہلکا ہوگیا ہے۔ لیکن ونڈوز...
  5. رانا

    ایم ایس ورڈ میں عربی رسم الخط کا مسئلہ

    روحانی بابا اگر تو آپ کو اکثر ایسے نوٹس بنانے پڑتے ہیں جن میں قرآنی آیات لکھنی ہوں تو ایک آسان حل ابرارحسین بھائی کا پاک قرآن ایڈان کا استعمال ہے۔ یہ آپ انسٹال کرلیں اور ایم ایس ورڈ میں جہاں قرآنی آیت لکھنی ہو وہاں کرسر رکھ کر اس ایڈن میں سے سورۃ اور آیت نمبر منتخب کریں اور خود بخود خوبصورت...
  6. رانا

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    اس فیچر کا تجربہ ہوا تو واقعی بہت عمدہ فیچر ہے۔ سعود بھائی معلومات کے لئے کیا یہ بتائیں گے کہ یہ کس طرح کام کرتا ہے۔ میرا مطلب ہے کہ کیا مقررہ وقت کے بعد ڈیٹا بیس میں ڈرافٹ کو سیو کرتا ہے یا کلائنٹ مشین کی طرف کوئی فیچر کام کرتا ہے؟
  7. رانا

    برقعہ اوینجر (کارٹون)

    تقریبا یہی خیالات سیریز دیکھنے کے بعد میرے ہیں۔ میوزک واقعی بہت عمدہ ہے اور ایسی اینیمیشن سیریز کو ایٹریکٹ کرنے کے لئے بہترین ہے۔ البتہ گرافکس اور اینیمیشن میں مجھے بھی بہت کمی محسوس ہوئی۔ اگر یہ حصہ بھی بہتر کرلیتے تو واقعی مقابلے کی سیریز بن جاتی۔ لیکن وہی بات کہ ابتدائی کاوش کے لحاظ سے بہت...
  8. رانا

    بچپن کی یادیں۔۔

    گویا بندہء ناچیز کے دُور کے گرائیں ٹھہرے۔;)
  9. رانا

    جناب سعود ابن سعید کے مقالے کا تشکر نامہ

    بہت بہت مبارک ہو سعود بھائی مقالے کی۔:thumbsup: تحقیقی مقالہ مکمل ہونے پر جتنی خوشی ہوتی ہے اس کا اندازہ مقالہ مکمل کرنے والے سے زیادہ کس کو ہوسکتا ہے۔ آپ کے تحقیقی میدان سے شد بد نہ ہونے کے باعث تعریف کا حق تو ادا نہیں ہوسکتا لیکن ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات کے مصداق مقالے کے لاجواب ہونے کا...
  10. رانا

    مبارکباد عید آئی ہے ۔۔۔

    اب تمام پاکستان اور بھارت کے دوستوں کو بہت بہت عید مبارک۔:eid1: تھوڑی سی لیٹ ہوگئی اس خطے کی مبارک باد لیکن بہرحال آج عید ہے اور آج ہی مبارک باد دے رہا ہوں۔:) اس کے علاوہ اور جہاں جہاں دنیا بھر میں آج عید منائی جارہی ہے وہاں کے بھی سب دوستوں کو عید مبارک۔:rose: برطانیہ میں شائد کل عید ہے اور تو...
  11. رانا

    مبارکباد عید آئی ہے ۔۔۔

    امریکہ میں غالبا عید کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں۔ اس لئے امریکہ میں رہنے والے تمام دوستوں کو عید کی بہت بہت مبارک باد۔:eid1: محب علوی بھائی، ابن سعید بھائی، زبیر مرزا بھائی ظفری بھائی۔ آپ سب کو بہت بہت عید مبارک۔ :redrose: ظفری بھائی دیکھیں ہم آپ کو بھولے نہیں۔;) بلکہ بالکل تازہ بتازہ بتاشوں کی...
  12. رانا

    رومن اردو استعمال کی جائے

    بہت شکریہ تلمیذ صاحب۔ مجھے بھی یہاں تبصرہ کرنے کے بعد یہی خیال آیا تھا کہ جو لوگ بھی اس کالم کو پڑھیں گے وہ اگر اردو کمپیوٹنگ کی ترقی سے ناواقف ہیں تو کہیں متاثر ہو کر واقعی اسے ناممکنات میں سے ہی نہ سمجھ بیٹھیں اس لئے میں نے لیٹرز ٹو دی ایڈیٹر پر مراسلہ تھوڑی سے کمی بیشی کرکے ای میل بھی کردیا...
  13. رانا

    فاتح کے نظم کی مزاحیہ تشریح

    واہ کیا بات ہے۔ یہ تو سن 2008 کا مراسلہ ہے۔ یعنی کہ شروع سے ہی یہ سلسلہ چل رہا ہے۔:) اسکا مطلب پانچ دریاؤں کی دوری پر ہیں۔ یعنی کہ آپ پر عید پردیس ہونے کی حالت میں نہیں آئی۔ آپ غالبا اس دھاگے کی بات کررہے ہیں۔ ہاہاہا۔:rollingonthefloor: ویسے ہم شاعری کے معاملات میں نکھٹو ہونے کے باوجود آپ کی...
  14. رانا

    فاتح کے نظم کی مزاحیہ تشریح

    ارے واہ فاتح بھائی ادھر میں آپ کا ذکر کررہا تھا مراسلے میں اور اسی لمحے آپ بھی سات سمندر پار میرا ذکر کررہے تھے اور مزے کی بات ایک ہی دھاگے میں۔ یہ تو وہی بات ہوگئی کہ جو ایک شعر میں سنا تھا کہ ادھر سے تو چاند دیکھے ادھر سے میں اور نظریں ملیں تو عید ہوجائے۔:) میں نے آپ کے اشعار پر طبع آزمائی کی...
  15. رانا

    فاتح کے نظم کی مزاحیہ تشریح

    بہت خوب جیہ بہنا۔ لاجواب۔ مزا آگیا۔:haha: فاتح بھائی محسن حجازی کی حرکت کا ربط اگر یاد ہے تو دیں۔ آپ کی غزل کی تشریح اگر کی ہے تو وہ بھی لاجواب ہی ہوگی۔:)
  16. رانا

    مبارکباد عید آئی ہے ۔۔۔

    چلیں پھر ہم آپ کو کل تازہ بتازہ مبارک باد دیں گے۔:) نایاب بھائی نے تو پردیسیوں کے حال کو زبان دے دی ہے۔ اپنوں سے دوری کا احساس ایسے خوشی کے مواقعے پر بہت شدت سے ہوتا ہے۔ ہم یہاں محفل میں کوشش کریں گے کہ آپ کو یہاں مصروف رکھیں۔:)
  17. رانا

    مبارکباد عید آئی ہے ۔۔۔

    بہت بہت معذرت ظفری بھائی بے دھیانی میں دھیان سے دھیان ہٹ گیا۔ ادھر امریکہ میں عید کب ہے؟ آج یا کل؟
  18. رانا

    مبارکباد عید آئی ہے ۔۔۔

    سعودی عرب اور خلیجی ممالک کے تمام دوستوں کو بہت بہت عید مبارک۔:eid1: پاکستانی دوست مبارک باد کے لئے کل تک انتظار فرمائیں کہ محفل میں کونسا موبائل کی طرح ایس ایم ایس ٹریفک جام کا خدشہ ہے۔:)
  19. رانا

    رومن اردو استعمال کی جائے

    یہ کہنا کہ ترکی لاطینی رسم الخط کی وجہ سے ترقی کی منازل طے کررہا ہے ایک بے بنیاد دعوی ہے۔ اتنی بڑے دعوے کی کوئی ٹھوس دلیل ڈاکٹر صاحب نہیں دے سکے کہ ترکی کی کی ترقی میں اسکے رسم الخط نے بنیادی کردار ادا کیا ہے۔ عالم اسلام کی پرانی یادوں کا تذکرہ بعضوں کو برا لگتا ہے کہ کیا پرانے قصے لے کے بیٹھ...
  20. رانا

    میں ایسی محبت کرتی ہوں ۔ خلیل اللہ فاروقی

    اس نظم کے شروع کے اشعار زیادہ اچھے ہیں وہ آپ نے مس کردئیے ہیں. جن میں سے مجھے یہ ایک اچھا لگتا ہے. وہ فیض ہو میر ہو غالب ہو وہ اصغر جگر ہو جالب ہو وہ سیف عدیم ہو فرحت ہو وہ ساجد ہو وہ امجد ہو سب میری فہم سے بالا ہے کیسا یہ کھیل نرالا ہے ان سب کو گھنٹوں پڑھتی ہوں میں ایسی محبت کرتی ہوں تم کیسی...
Top