نتائج تلاش

  1. باذوق

    ۔۔۔ ۔۔ کتب کا مطالعہ ؟!

    ۔۔۔۔۔۔۔ معذرت ! غلط موضوع چلا گیا۔ براہ مہربانی اس دھاگے کو حذف کر دیا جائے !!
  2. باذوق

    حجیتِ حدیث پر مفتی تقی عثمانی کی مشہور کتاب

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مفتی محمد تقی عثمانی حفظہ اللہ ہمارے عہد کے ایک معروف دینی اسکالر ہیں۔ بعض افکار و نظریات سے کچھ اختلافات کے باوجود ایک غیرجانبدار ذہن کے لیے آپ کی تحقیقی و علمی کاوشوں اور خدمات سے یکسر انکار ممکن نہیں ہے۔ آپ کی لاتعداد تصانیف میں صحیح بخاری کی شرح "انعام الباری (7...
  3. باذوق

    غزہ پر قبضہ ، حقیقت کیا ہے؟ -اسرائیلی تجزیہ نگار

    غزہ پر قبضہ / حقیقت کیا ہے؟ - اسرائیلی تجزیہ نگار معروف اسرائیلی تجزیہ نگار لیری ڈرفنر (LARRY DERFNER) ، یروشلم پوسٹ میں لکھتے ہیں : Rattling the Cage: Clueless in Gaza اردو ترجمانی : باذوق غزہ کے متعلق ہمیں اپنی سوچ کو بدلنا ہوگا ، ہمیں اپنی راہِ عمل کو بھی بدلنا ہوگا ، بے رحمی اور...
  4. باذوق

    کعبہ پر پہلی نظر - حج کے سفرناموں سے انتخاب

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کعبہ پر پہلی نظر - حج ناموں سے انتخاب سطح ارض پر "بیت اللہ" پہلی مبارک عبادت گاہ ہے جو انسانوں کے لیے قائم کی گئی ہے اور جسے تمام جہاں والوں کے لیے مرکز ہدایت بنایا گیا۔ حضرت آدم (علیہ السلام) سے لے کر رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تک متعدد انبیاء نے ضرورت...
  5. باذوق

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟ - جواب !!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! بحوالہ : کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟ تمہید "ظاہر پرستی کی بیماری" کے عنوان سے پچھلے کئی سالوں سے ایک مخصوص اردو آرٹیکل نیٹ پر گردش میں ہے۔ اس آرٹیکل اور اس سے ملتے جلتے مزید کئی مضامین اردو محفل پر ملاحظہ کئے جا سکتے ہیں...
  6. باذوق

    " پردہ " - سید ابوالاعلیٰ مودودی کی مشہور کتاب

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم عنوان کتاب : پردہ ترتیب و تدوین : سید ابوالاعلیٰ مودودی اشاعت : جون 2003ء ویب سائیٹ : www.islamicpak.com.pk ذاتی مطالعے کے لیے ایک مخیر ادارہ کی جانب سے پ۔ڈ۔ف کتاب مفت میں دستیاب ہے۔ پ۔ڈ۔ف فائل سائز = قریب 10 ایم۔بی پ۔ڈ۔ف فائل صفحات = 301 "پردہ" ڈاؤن لوڈ لنک...
  7. باذوق

    قومیت کی بنیاد ۔۔۔ 'وطن' نہیں بلکہ : "اسلام" !!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جاہلیت کی اُن تمام محدود مادّی ، حسی اور وہمی بنیادوں کو ، جن پر دنیا کی مختلف قومیتوں کی عمارتیں قائم کی گئی تھیں ، ڈھا دیا۔ رنگ ، نسل ، وطن ، زبان ، معیشت اور سیاست کی غیر عقلی تفریقوں کو ، جن کی بنا پر انسان نے اپنی...
  8. باذوق

    حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نسب نامہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم رسول کريم صلى الله عليه وسلم کا نسب نامہ صحيح البخاري ، كتاب مناقب الأنصار ، باب مبعث النبي صلى الله عليه وسلم محمد (صلى الله عليه وسلم) بن عبد الله بن عبد المطلب بن هاشم بن عبد مناف بن قصي بن كلاب بن مُرة بن كعب بن لؤي بن غالب بن فهر بن مالك...
  9. باذوق

    جاوا اسکرپٹ اور نئی پروگرامنگ لینگویج Ajax

    جاوا اسکرپٹ اور نئی پروگرامنگ لینگویج AJAX کے درمیان کا فرق جاوا اسکرپٹ سے دلچسپی رکھنے والوں کو ایک نئی اصطلاح سے ان دنوں واسطہ پڑ رہا ہوگا ، یعنی : AJAX یہ جس پروگرامنگ لینگویج کا مخفف ہے ، اس کا اصل نام ہے : Asynchronous Java Script and XML درحقیقت AJAX کوئی نئی پروگرامنگ لینگویج...
  10. باذوق

    برقیائے جانے والی کتب اور مختلف اردو فورمز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اس موضوع پر لکھنے کی ضرورت اس لیے پیش آئی کہ برقیائے جانے والی کتب سے متعلق تمام اردو فورمز کوئی مشترکہ لائحہ عمل بنا لیں۔ بہتر ہوگا کہ اردو محفل پر کسی عام زمرے میں (لائیبریری کے اِس زمرے میں مخصوص اراکین کو ہی لکھنے کی اجازت ہے) کوئی ایک تھریڈ چسپاں کر دیا...
  11. باذوق

    حجیتِ حدیث اور شیخ بن باز سے منسوب جعلی خط !!

    السلام علیکم محترم ساتھیو! شیخ بن باز (رحمة اللہ) کے حوالے سے ایک فتوے کو کئی بار یہاں اردو محفل پر پیش کیا جا چکا ہے۔ جس کی ایک نقل ذیل میں ملاحظہ فرمائیں : ہمارا دعویٰ ہے کہ اوپر کے اقتباس میں شیخ بن باز (رحمة اللہ) سے منسوب جو خط لگایا گیا ہے ، وہ ایک جعلی خط ہے !! اس تھریڈ میں دلائل...
  12. باذوق

    تصویر کے دو رُخ ۔۔۔ بلا تبصرہ !!

    تصویر کے دو رُخ : بلا تبصرہ !! پہلا رخ تاریخ : 30۔مارچ '2008 مقام : شام کا دارالحکومت ، دمشق تقریب : عرب لیگ کا سربراہی اجلاس مقرر : صدر لیبیا کرنل معمر قدافی Colonel Moammar Al-Qadhafi تقریر کا اقتباس : ہمیں اس ہال کی چار دیواری کے علاوہ اور کوئی چیز اکٹھا کرنے والی نہیں بچی ، افسوس...
  13. باذوق

    تبصرہ کتب : انسان اور نیکی / انسان اور گناہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم دو کتابیں انسان اور نیکی / انسان اور گناہ متنوع مشاغل اور دلچسپیوں کے درمیان مطالعے کے لئے وقت نکالنا ، مطالعہ کی اہمیت و افادیت کو محسوس کرنا ، ایک مجاہدہ ہے ، اس کا ذوق ہو جائے تو پھر آسانی ہے۔ دورِ حاضر میں ایسی کتابوں کے مطالعے کا کلچر عام کرنے کی ضرورت ہے جن...
  14. باذوق

    حسین بن منصور حلاج کی تاریخی شخصیت

    اقتباسات از مضمون : حسین بن منصور حلاج کی تاریخی شخصیت مضمون نگار : سید سلیمان ندوی رسالہ "معارف" ، ج:2 ، شمارہ:4 حسین بن منصور حلاج ایران میں پیدا ہوئے۔ ان کا دادا پارسی تھا۔ باپ مسلمان ہوا۔ آبائی وطن شہر بیضا ہے۔ حسین نے بصرہ اور کوفہ کے درمیان واقع علاقہ "واسط" میں نشو و نما پائی۔ اس کی...
  15. باذوق

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    السلام علیکم یہاں جب میں نے پہلی بار محی الدین نواب کے بارے میں پڑھا تو بڑی حیرت ہوئی کہ اردو کے اتنے مشہور مصنف کا کوئی خاص علیحدہ تذکرہ ، اردو محفل پر موجود ہی نہیں ہے۔ محی الدین نواب کی تعریف ۔۔۔ سورج کو چراغ دکھانے کے برابر ہے ۔ ٹیلی پیتھی پر مبنی ان کا سلسلہ وار ناول "دیوتا" تو شائد...
  16. باذوق

    مغربی مساوات / مساواتِ مرد و زن

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مغربی مساوات اور مساواتِ مرد و زن مغرب نے جو مرد و عورت کے درمیان مساوات کا ڈھنڈورا پیٹا ہے ، وہ بے انتہا غلط تصور ہے۔ مردوں کے درمیان مساوات ایک تسلیم شدہ نظریہ ہے جس میں کوئی اختلاف نہیں۔ لیکن اگر ایک مرد اور دوسرے مرد کے درمیان مساوات کا مطلب یہ ہو کہ ہر میدان...
  17. باذوق

    ابن صفی :: شیر کا شکار

    شیر کا شکار ابن صفی ہانکا کرنے والوں کا شور بہت دور سے سنائی دے رہا تھا۔ میں شیر کا منتظر رہا۔ گٹھری میں سے ایک پتلون کھینچ کر سامنے رکھ لی تھی۔ پاڑا تالاب کے کنارے کھڑا اطمینان سے جگالی کر رہا تھا۔ کچھ دیر بعد دور سے شیر کے دھاڑنے کی آواز آئی ۔ میں نے رائفل ہاتھ سے رکھ کر پتلون سنبھال لی۔...
  18. باذوق

    ابن صفی کے جاسوسی ناولوں کے کردار

    ابن صفی کے جاسوسی ناولوں کے کردار ابن صفی ... ایشیا کے سب سے بڑے مصنف ، مقبول ترین ناول نگار اور اردو کے جاسوسی ادب کو برصغیر میں روشناس کرانے والے قلمکار کا اسم گرامی ہے ۔ ابن صفی نے 1952 ء سے جاسوسی ناول لکھنا شروع کیا اور 1980 ء میں اپنے انتقال تک قریباً ڈھائی سو (250) جاسوسی ناول انہوں...
  19. باذوق

    امت مسلمہ کا مشترکہ عقیدہ : 2 وحی : وحی جلی + وحی خفی

    امت مسلمہ کا مشترکہ عقیدہ : 2 قسم کی وحی = وحی جلی + وحی خفی السلام علیکم محترم اراکین ! سب سے پہلے تو عرض ہے کہ اس تھریڈ کا مواد میرا نہیں ہے بلکہ محفل ہی کی لائیبریری سے اخذ کیا گیا ہے۔ جس کے لئے مرتبین کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔ مجھے یہ تھریڈ شروع کرنے کی ضرورت پر درج ذیل اقتباس نے...
  20. باذوق

    احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم عموماً محدثین کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ فلاں فلاں کو اتنے لاکھ احادیث یاد تھیں ۔۔۔ مثلاً : امام بخاری رحمة اللہ کو چھ لاکھ احادیث یاد تھیں امام احمد بن حنبل رحمة اللہ کو پانچ لاکھ حدیثیں یاد تھیں وغیرہ تو سننے والے یا عام افراد جن کو علمِ حدیث یا محدثین کی...
Top