فخر زمان آؤٹ ہوا تو نوبال ہوگئی
رن آوٹ کی تھرو بھی دو میل دور سےجاتی رہی
پروفیسر حفیظ کلین بولڈ ہوگیا تو بیلز نہیں گریں
پاکستانیو مان گیا آپ کی دعاؤں کی طاقت کو
ایڈی معجزاتی ٹیم
کوچ میکی آرتھر
ڈاکٹر صاحب نے ایک کانفرنس کے لیے یورپ جانا تھا تو میں پاکستان آ گئی پھر ڈاکٹر صاحب کی واپسی پر اچانک عقیقہ اور آمین پارٹی کا سوچا. کل انشاءاللہ واپس کویت