ارے یار میرے حواس تو الحمدللہ قائم و دائم ہیں اور اللہ ہمیشہ رکھے گا
دنیا میں ہر کسی کو کچھ حاصل کرنے کے لیے محنت کرنی پڑتی ہے یہاں تک کے جانوروں کو بھی کچھ حاصل کرنے کے محنت کرنی پڑتی ہے مرغی کو انڈا دینا پڑتا ہے گائے کو دودھ دینا پڑتا ہے. لیکن بعض لوگوں کی حالت اس جانور جیسی ہوتی ہے جو اپنے...