نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    آرٹ کا پہلا نمونہ "عورت"

    عورتیں دو قسم کی ہوتی ہیں۔ایک وہ جن کے آپ خواب دیکھتے ہیں اور دوسری وہ جن سے آپ کی شادی ہوتی ہے۔کہتے ہیں کہ آرٹ وہ چیز ہے جو آپ کو دیکھنے میں میں اچھی لگے۔لیکن آپ کو اس کی سمجھ نہ آئے۔دنیا میں آرٹ کا سب سے پہلا نمونہ عورت ہے۔کچھ نے تو اتنا میک اپ کیا ہوتا ہے کہ وہ صادقین کے آرٹ کا نمونہ...
  2. حمیرا عدنان

    بولتے کیوں نہیں مرے حق میں //آبلے پڑ گئے زبان میں کیا

    بولتے کیوں نہیں مرے حق میں //آبلے پڑ گئے زبان میں کیا
  3. حمیرا عدنان

    تاسف رسا چغتائی انتقال کر گئے، اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ. اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
  4. حمیرا عدنان

    میرا کیفیت نامہ

    مشہور انگریز شاعر ملٹن اندھا تھا. اس کی بیوی بے حد خوبصورت مگر سخت بد زبان و بد اخلاق تھی. کسی دوست نے ملٹن سے اس کی خوبصورتی کا ذکر کیا کہ تمہاری بیوی انتہائی حسین و جمیل ہے، بلکل ایسی کہ جیسے گلاب. ملٹن نے جواباً کہا کہ تمہاری تشبیہ بالکل صحیح ہے، لیکن میں نے اس گلاب کو اس کے کانٹوں سے پہچانا ہے
  5. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    کیا یہ الزام نہیں مجھ پر کیونکہ میں تو اینڈرائیڈ کی فین ہوں اگر اینڈرائیڈ روٹ کرنے کا طریقہ چاہیے تو فراہم کر دوں گی
  6. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏کچھ لوگ اپنا لنچ بکس محض اس لیے چیک کرتے ہیں کہ ان کو پتا چل سکے کہ وہ آفس جا رہے ہیں یا واپس آ رہے ہیں
  7. حمیرا عدنان

    میرا کیفیت نامہ

    مرد کی ذات بھی عجیب ہوتی ہے عشق کے دھندے میں کبھی وہ بیوی کو شامل نہیں کرتا. بیوی روٹی اور سالن کی طرح ایک ضرورت ہے، لیکن اس کی زندگی کی تکمیل ہمیشہ محبوبہ سے ہی ہوتی ہے.
  8. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    جی
  9. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏ہمارے ہاں اکثر شوہر حضرات کی مونچھیں تو کاکروچ سے بھی زیادہ لمبی ہوتی ہیں لیکن پھر بھی ان کی بیویاں صرف کاکروچ سے ہی ڈرتی ہیں
  10. حمیرا عدنان

    دو مکالموں کے لطیفے

    ‏ہماری مرغی انڈوں پر بیٹھی ایک چوزہ وقت سے پہلے نکل آیا کچھ ناراض لگ رہا تھا میں نے چوزے سے پوچھا کیا ہوا کچھ ناراض ناراض لگ رہے ہو کہتا "مجھےکیوں نکالا" میں؛ بیٹھ جا وڈا تو نوازشریف
  11. حمیرا عدنان

    دو مکالموں کے لطیفے

    لگتا ہے آپ سب ایک ہی ریسٹورنٹ سے کھانا کھاتے ہیں
  12. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏اکثر لوگ صرف اس لیے گھر داماد بن جاتے ہیں، کیونکہ انہیں کرائے کا مکان نہیں ملتا :D
  13. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏جن کا کوئی نہیں ہوتا،اُن کے فری منٹ یقیناً ضائع ہو جاتے ہوں گے
  14. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏محبت دو بے وقوفوں کے درمیان میں ایک معاہدے کا نام ہے. جسے پہلے عقل آ جائے وہ بے وفا کہلاتا ہے
  15. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏جج صاحب اگر خوبصورت ہونا جرم ہے، تو ہاں ہاں میں مجرم ہوں :laughing::laughing:
  16. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    پہلے ہمارے گھر میں بہت سکون ہوا کرتا تھا، پھر میں پیدا ہو گئی  :laughing::laughing:
  17. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏ان خواتین کےخلاف بھی قانون سازی کی ہونی چاہیے جو دوسروں کے گھروں میں جا کر تیار ہونے کے بہانے ان کے میک اپ کے سامان پر ہاتھ صاف کرتی ہیں. :p
  18. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏آج میں نے فور کلاس کی اردو کی بک کھولی تو پتا چلا کہ ہمارا وہ کوا ابھی تک پیاسا ہے :LOL:
  19. حمیرا عدنان

    ‏کتے کو اگر سات سمندروں میں بھی نہلاؤ وہ نجس کا نجس ہی رہے گا بلکہ بھیگ کر زیادہ نجس ہو جائے گا

    ‏کتے کو اگر سات سمندروں میں بھی نہلاؤ وہ نجس کا نجس ہی رہے گا بلکہ بھیگ کر زیادہ نجس ہو جائے گا
Top