نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏میں ایک سوٹ لینے گئی تھی بازار لیکن مجھے بہت خوبصورت جوتے نظر آگئے تو اس لیے میں یہ ہینڈ بیگ لے آئی ہوں
  2. حمیرا عدنان

    سنو! کل فیصلہ ہو گا

    آج کا فیصلہ سننے کے بعد تو دل سے بے اختیار یہی الفاظ نکلیں ہیں اہا ہا ہا اہا ہا ہا
  3. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏یہ بات درست ہے کہ یہ پانامہ فیصلہ صدیوں تک یاد رہے گا مگر کس کو؟ اس بارے میں ابھی تک بنچ کی جانب سے کوئی وضاحت نہیں کی گئی
  4. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏بیوی اپنی اداکاری کے جوہر تب دکھانے شروع کرتی ہے جب شوہر اپنی ہدایت کارانہ نظروں سے بیوی کو جانچنے لگتا ہے
  5. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏جدوں ہولی جئی لیندا میرا نا میں تھاں مر جانی آں ترجمہ جب میرا نام کسی کام کے لیے پکارا جاتا ہے مجھے وہیں موت پڑ جاتی ہے:p
  6. حمیرا عدنان

    مجبوری لاچاری لکھ ۔ مہندر پرتاپ چاند

    بہت خوب اچھا انتخاب ہے :applause:
  7. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    حیرت انگیز چیزوں کے بارے میں ایک حیرت انگیز بات تو یہ ہے کہ انہیں دیکھ کر نئی نسل کو بالکل حیرت نہیں ہوتی
  8. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    ملے جلے جذبات.. آپ کی ساس آپ کی نئی کار مانگ کر لے جائے اور ریلوے کراسنگ پر ٹرین کی زد میں آ جائے
  9. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    شرمندگی.. اس نے چابی کے سوراخ سے آنکھ لگا کر اپنے پڑوسی کے فلیٹ میں دیکھنے کی کوشش کی.. مگر وہاں پہلے ہی ایک آنکھ موجود تھی..
  10. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    بد قسمتی.. بحری جہاز کی تباہی کے بعد وہ ایک ویران جزیرے پر جا پہنچا، لیکن بدقسمتی نے پھر بھی اس کا پیچھا نہ چھوڑا.اس کی بیوی بھی اس کے ساتھ تھی.
  11. حمیرا عدنان

    میں آب عشق میں حل ہو گئی ہوں.. حمیرا راحت

    ارے نہیں یاز بھائی میری ایسی قسمت کہاں کہ اتنی اچھی شاعری کر سکوں :unsure:
  12. حمیرا عدنان

    تاسف مختار مسعود انتقال فرما گئے

    انا لله وانا اليه راجعون. حق تعالٰی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
  13. حمیرا عدنان

    میں آب عشق میں حل ہو گئی ہوں.. حمیرا راحت

    میں آب عشق میں حل ہو گئی ہوں ادھوری تھی مکمل ہو گئی ہوں پلٹ کر پھر نہیں آتا کبھی جو میں وہ گزرا ہوا کل ہو گئی ہوں بہت تاخیر سے پایا ہے خود کو میں اپنے صبر کا پھل ہو گئی ہوں ملی ہے عشق کی سوغات جب سے اداسی تیرا آنچل ہو گئی ہوں سلجھنے سے الجھتی جا رہی ہوں میں اپنی زلف کا بل ہو گئی ہوں برستی...
  14. حمیرا عدنان

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید شاہ زیب اسماعیل صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
  15. حمیرا عدنان

    تعلق کی نئی اک رسم اب ایجاد کرنا ہے.. حمیرا راحت

    ارے نہیں انکل جانی میں شادی سے پہلے بھی بے ذوق تھی
  16. حمیرا عدنان

    تعارف میرا تعارف

    کیا پہلے بھی کسی فورم پر اردو لکھتی رہی ہو، میرا مطلب ہے کہ اردو بہت آسانی سے لکھ لیتی ہو جب میں نے اردو محفل جوائن کی تھی تو اردو لکھنے میں بہت تکلیف ہوتی تھی
  17. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏جب سے پنجابی فلمیں بننا کم ہوئی ہیں تب سے گندم کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے، ورنہ آدھا کھیت تو ہیروئن ناچ ناچ کر تباہ کر دیتی تھی
  18. حمیرا عدنان

    تعلق کی نئی اک رسم اب ایجاد کرنا ہے.. حمیرا راحت

    تعلق کی نئی اک رسم اب ایجاد کرنا ہے نہ اس کو بھولنا ہے اور نہ اس کو یاد کرنا ہے زبانیں کٹ گئیں تو کیا سلامت انگلیاں تو ہیں در و دیوار پہ لکھ دو تمہیں فریاد کرنا ہے ستارہ خوش گمانی کا سجایا ہے ہتھیلی پر کسی صورت ہمیں تو اپنے دل کو شاد کرنا ہے بنا کر ایک گھر دل کی زمیں پر اس کی یادوں کا کبھی...
Top