کاجل اور اجے والی لائف بوائے صابن کی کمرشل میں کاجل موبائل اپلیکیشن کے ذریعے جراثیموں کو دیکھتی ہے کہ عام صابن کے مقابلے لائف بواے نے کتنے پرسنٹ تک جراثیم ختم کئے ہیں.
صبح کو ڈاکٹر صاحب جاب سے آئے واپس تو میں نے پوچھا کہ یہ کاجل کونسی اپلیکیشن استعمال جس میں جراثیم نظر آتے ہیں میں نے تو سارا...