عبداللہ بھائی بیمار ہو گیے۔ گاؤں کے ڈاکٹر یاز کے پاس گیا تو اس نے بہت زیادہ فیس مانگی۔ بڑی منتیں کرنے پر بھی ڈاکٹر نے اسے رعایت نہ دی اور پورے پیسے لئے۔
جب وہ صحت یاب ہوگیا تو ڈاکٹر کی زیادتی پر عبداللہ کو بہت زیادہ غصہ آیا اس نے ڈاکٹر کا ایک جھوٹا قصہ بنایا اور گاؤں کی چوپال میں سنانے لگ...