آمین ثم آمین
جزاک اللہ عامر بھائی ہمیشہ خوش رہیں
بہت بہت شکریہ احمد بھائی
ہمیشہ خوش رہیں
آمین ثم آمین
جزاک اللہ نایاب انکل ہمیشہ مسکراتے رہیں اور ایسے ہی دعاؤں سے نوازتے رہیں
آمین ثم آمین
جزاک اللہ انکل جانی اللہ تعالٰی آپ کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے
آمین ثم آمین
بہت بہت شکریہ لئیق بھائی اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
ابھی آپ کویت میں ہیں یا پاکستان میں
آمین ثم آمین
بہت بہت شکریہ بھائی ہمیشہ خوش رہیں
آمین ثم آمین
بہت بہت شکریہ لاریب ہمیشہ مسکراتی رہو
آمین ثم آمین
بہت بہت شکریہ بھائی
آمین ثم آمین
جزاک اللہ بہت بہت شکریہ بھائی اس خوبصورت سی دعا کے لیے
ہمیشہ خوش رہیں