نسوار کو دیکھ کر ہم تو یہی کہہ سکتے ہیں کہ یہ وہ نشہ ہے جسے منہ میں ڈالنے کے لئے بھی بندے کو نشے میں ہونا چاہیئے۔ ہم سمجھتے ہیں نسوار منہ میں وہ رکھتے ہیں جن کے پاس اسے رکھنے کے لئے بہتر جگہ نہیں ہوتی۔سنا ہے اسے پہلے پریاں کھایا کرتی تھیں۔ ہمارے سامنے تو کوئی پری بھی کھائے تو ہم اسے پری کی...