نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    چودھری رحمت علی کو قرارداد پاکستان کے اجلاس میں شرکت سے روکنے کیلئے ان کے وارنٹ گرفتاری کس نے جاری کئے تھے؟
  2. حمیرا عدنان

    مبارکباد سیدعمران بھائی ہوئے منصب چار ہزاری پر فائز !

    چار ہزاری منصب آپ کو مبارک ہو سید عمران بھائی
  3. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    فرحت عباس شاہ
  4. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    سکھوں کی کتاب گورو گرنتھ میں حضرت بابا فرید الدین گنج شکر ملتانی اشلوک اور شیخ بھیکھ کا کلام درج ہے
  5. حمیرا عدنان

    مبارکباد اردو محفل پہ 10 سال مکمل

    بس تھوڑی مصروفیات اور ترجیحات میں تبدیلی آ گئی تھی اب کوشش کر رہی ہوں پہلے کی طرح ایکٹو ہونے کی
  6. حمیرا عدنان

    مبارکباد اردو محفل پہ 10 سال مکمل

    لمبے عرصے تک غائب کی بات کرتے ہو فہد میاں وی تو ایکٹو ہی ایک لمبے عرصے بعد ہوئے ہیں :)
  7. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ایک تو بابا فرید ہیں لیکن دوسرے کا نام غلط ہے
  8. حمیرا عدنان

    مبارکباد اردو محفل پہ 10 سال مکمل

    دس سال مکمل ہونے پر بہت بہت مبارک ہو یاز بہت کچھ سیکھنے کو ملے آپ سے یاز اللہ تعالٰی آپ کو یوں ہی اردو کی خدمت کرنے کا موقع دیتا رہے، اور اردو محفل کے ساتھ اس آپ کے پیار اور ساتھ کو اور بھی مستحکم کرے
  9. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    سکھوں کی کتاب گورو گرنتھ کا پہلا اشلوک " اول نام خدا دوجا نام رسول صل اللہ علیہ و آلہ و سلم تیجا نام پڑھ لے نانکا درگا پوئے قبول ہوئے" اس کتاب.میں دو مسلمان صوفیاء کا کلام بھی درج ہے ان کے نام بتائیں؟
  10. حمیرا عدنان

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کل دن میں اے ARY نیوز والے کراچی کنگز کی جتنی تعریف کر رہے تھے دیکھ کر لگتا تھا کراچی کنگز ہی پاکستان کی قومی ٹیم ہے ‏اب ہمیں یہ تسلیم کر لینا چاہیے کہ GEO اور ARY دونوں ہی منحوس ہیں، انکی نحوست دونوں ٹیموں کو لے ڈوبی
  11. حمیرا عدنان

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    بابر صاحب تو لگتا ہے ٹیسٹ کھیلنے آئے ہیں
  12. حمیرا عدنان

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ‏کراچی کنگز والوں نے کامران اکمل کا معائنہ کرنے کا مطالبہ کردیا رونکی کی پلاسٹک سرجری کروا کر کامران اکمل کی شکل میں کھلایا گیا ہے
  13. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    مائیں ان بیٹوں پر تو صبر کر لیتی ہیں جو اللہ کو پیارے ہو جاتے ہیں، لیکن ان بیٹوں پر صبر نہیں نہیں ہوتا جو "شریک حیات" کو پیارے ہو جاتے ہیں
  14. حمیرا عدنان

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    جہاں غیرت اٹھ جائے وہاں چاردیواری بھی پردہ داری سے معذور ہو جاتی ہے
  15. حمیرا عدنان

    عمران خان کی اپنی روحانی رہنما سے تیسری خفیہ شادی؟

    کہیں ن لیگ والے یہ کہنا نہ شروع کر دیں کہ ‏عمران خان نے چھپا کر شادی کی ھے وہ صادق اور امین نہیں رہے
  16. حمیرا عدنان

    عمران خان کی اپنی روحانی رہنما سے تیسری خفیہ شادی؟

    شادی ہونا عمران خان کا ذاتی معاملہ ہے لیکن وضاحت تحریک انصاف کی پوری کیبنٹ کو دینی پڑتی ہیں
  17. حمیرا عدنان

    لفظ چائے والے اشعار

    تجھ میں کس بل ہے تو دنیا کو بہا کر لے جا چائے کی پیالی میں طوفان اٹھاتا کیا ہے شہزاد احمد
  18. حمیرا عدنان

    عمران خان کی اپنی روحانی رہنما سے تیسری خفیہ شادی؟

    اس بات سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ خاتون روحانی رہنمائی کے ساتھ ساتھ عمران خان کا روحانی علاج بھی کرتی رہی ہیں اگر یہ خبر سچ ہے تو ریحام خان والی شادی کے انجام کو مد نظر رکھتے ہوئے کم از کم عمران خان مفتی سعید پر دوبارہ اعتبار نہیں کرنا چاہیے تھا. ویسے بھی نکاح خواں تو لڑکی والوں کی طرف سے...
  19. حمیرا عدنان

    دو مکالموں کے لطیفے

    کچھ حضرات تو لپ سٹک کا استعمال بھی باقاعدہ کرتے ہیں
Top