نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    غم دیے مستقل ۔۔۔

    شکریہ اپیا
  2. مومن فرحین

    غم دیے مستقل ۔۔۔

    غم دیے مستقل ، کتنا نازک ہے دل ، یہ نہ جانا ہائے ۔۔۔۔۔ہائے یہ ظالم زمانہ دے اٹھے داغ لو ،ان سے اے ماہ نو کہہ سنانا ہائے۔۔۔ہائے یہ ظالم زمانہ دل کے ہاتھوں سے دامن چھڑا کر غم کی نظرورں سے نظریں بچاکر اٹھ کے وہ چلدیے کہتے ہی رہ گئے ہم فسانہ ہائے۔۔۔ہائے یہ ظالم زمانہ کوئی میری یہ روداد دیکھے...
  3. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    خواب ٹکرا کے پلٹ جاتے ہیں بند آنکھوں سے جانے کس جرم کی کس کو ہے سزا شام کے بعد چاند جب رو کے ستاروں سے گلے ملتا ہے اک عجب رنگ کی ہوتی ہے فضا شام کے بعد مار دیتا ہے اجڑ جانے کا دہرا احساس کاش ہو کوئی کسی سے نہ جدا شام کے بعد
  4. مومن فرحین

    شبستان سرور پروف دھاگہ

    صفحات نمبر بتا دیں کس ترتیب سے جا رہا ہے
  5. مومن فرحین

    شبستان سرور پروف دھاگہ

    بہتر میں 5 صفحات لے لیتی ہوں
  6. مومن فرحین

    خاں صاحب گفتگو دھاگہ

    کی بورڈ میں ہوتا ہے نا ۔۔۔ آپ کی بات شاید میں سمجھ نہیں سکی انکل ۔
  7. مومن فرحین

    خاں صاحب گفتگو دھاگہ

    201 تا 226 میں لے لیتی ہوں
  8. مومن فرحین

    خاں صاحب گفتگو دھاگہ

    شکریہ انکل ۔۔۔ دیکھیں میں نے کر لیا ۔۔۔
  9. مومن فرحین

    خاں صاحب گفتگو دھاگہ

    ریختہ صفحات تقسیم گُلِ یاسمین ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔ 6 تا 20 محمد عمر ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔21 تا 50 مکمل ربط سید عاطف علی ریختہ صفحات۔۔۔۔۔51 تا 60 محمد عبدالرؤوف ریختہ صفحات۔۔۔۔61 تا 70 La Alma ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔71 تا 75 محمد عمر ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔76 تا 100 مکمل ربط محمد عمر ریختہ...
  10. مومن فرحین

    ٹائپنگ مکمل خاں صاحب از ظریف دہلوی

    146 کیوں حضرت آپ فاروقی کدھر سے ہیں ؟ آپ جانتے بھی ہیں ہمارے فاروق اعظم جناب عمر خطاب رضی اللہ عنہ کس شان کے آمی تھے ؟ نہیں جانتے تو لو میں بتاتا ہوں سنو ! جناب عمر ممبر خالافت پرتشریف فرما ہیں۔ گاڑھے کی قبا زیب تن ہے آپ مجمع کو مخاطب کرکے فرماتے ہیں" لوگو سنواور عمل کرو ۔" " ایک بدو فورا اٹھ...
  11. مومن فرحین

    جدید اشعار

    ایک تاریخ مسلسل پہ تو ہر ماہ ملے جیسے دفتر میں کسی شخص کو تنخواہ ملے اک ملاقات کے ٹلنے کی خبر ایسی لگی جیسے مزدور کو ہڑتال کی افواہ ملے
  12. مومن فرحین

    خاں صاحب گفتگو دھاگہ

    انکل آپ تو آرام کیجئیے ابھی ۔۔۔ بلکہ کہیے تو آپ کے صفحات میں کر دیتی ہوں ۔۔ اپنا خیال رکھیے انکل ۔ اللّه تعالیٰ جلد از جلد شفا دیں آمین ۔
  13. مومن فرحین

    خاں صاحب گفتگو دھاگہ

    آپ یہ ربط کیسے دیتے ہیں مجھے بھی سکھا دیں نا ۔۔۔
  14. مومن فرحین

    ٹائپنگ مکمل خاں صاحب از ظریف دہلوی

    141 ان کے نام تو بتاؤ ؟ مغربی صاحب ۔ خاکسار بونس مغربی ہاپڑ دی وائس پریسیڈنٹ ہے ۔ راجہ صاحب :۔ ( جلدی سے) ٹھہرو ٹھرو . ذرا یہ تو بتاؤ یہ مغربی اور ہاپڑ دی سے کیا مراد ہے ؟ مغربی صاحب :۔خاکسار کے آباو اجداد مغرب سے آئے تھے اور ہاپڑ فدوی کا وطن ہے ۔ راجہ صاحب :۔ اچھا یہ بات ہے ۔ آگے چلو ۔ مغربی...
  15. مومن فرحین

    ٹائپنگ مکمل خاں صاحب از ظریف دہلوی

    136 بولتا ۔ ادھر راجہ صاحب پریشان ہیں کہ کیا وبال آ گیا۔ آخر نہ رہا گیا تو فرمایا ۔ راجہ صاحب : فرمائیے فرمائے کیسے تشریف لائے ؟ ایک صاحب ذرا کھنکار ے۔ معلوم ہوا کچھ کہنا چاہتے ہیں ۔ مگر برابر والے کو کہنی کا ٹہوکا دیکرٹھنڈے ہو گئے ۔ دوسرے صاحب نے اچکن کا اوپر کا بٹن کھولا ۔ ذراگلا سہلایا کچھ...
  16. مومن فرحین

    ورڈل/اردل

    تکا لگاتے لگاتے 6 باریاں نکال دیں :heehee:
  17. مومن فرحین

    خاں صاحب گفتگو دھاگہ

    یہ والے صفحات بھی بس مکمل ہوا چاہتے ہیں
  18. مومن فرحین

    خاں صاحب گفتگو دھاگہ

    ہاں مگر میرا ورکنگ نہیں کر رہا ٹھیک سے ۔۔۔
  19. مومن فرحین

    ورڈل/اردل

    Wordle 252 6/6 ⬜🟨⬜⬜⬜ ⬜🟨⬜⬜⬜ ⬜🟨⬜⬜⬜ ⬜⬜⬜🟨🟨 🟩🟩⬜🟩🟩 🟩🟩🟩🟩🟩 Urdle (45) اُردل 6/7 ⬛⬛🟧⬛ ⬛🟧⬛⬛ ⬛🟧⬛🟧 🟧⬛🟦⬛ ⬛🟧🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  20. مومن فرحین

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    بھائی سمجھیے ذرا ۔۔۔ احمد بھائی عاجزی سے کام لے رہے ہیں ۔۔۔ یہ بھی متاثر کرنے کا ایک طریقہ ہے :heehee:
Top