بھائی اس کا ایک خاص طریقہ بتا ؤں
اگر آپ نے کسی حرف کو گیس کر لیا ہے تو اگلا لفظ ایسا لیں جس میں گیس کیا ہوا بھی کوئی حرف نہ آئے . اس طرح آپ زیادہ سے زیادہ حرف cover کر سکتے ہیں ۔ اکثر ہم guess کیا ہوا حرف لے کر چلتے رہتے ہیں اور اس میں ہمارے chances چلے جاتے ہیں ۔