127
یوں فلسفی اپنے آپ کو ظاہر کرتا ہے اور مسمساسا بنا رہتا ہے مگر اڑاتی چڑیا کے پرگنتا ہے ۔
میں: ہو تم دونوں ہی عقل کے پتلے ۔ اچھا بتاؤ تو تم نے کیسے دیکھ لیا ؟
حامد : میاں بات یہ ہے کہ میں بڑی دیر سے دیکھ رہا تھا کہ یہ حضرت بلاضرورت ادھر ادھر دیکھ رہے تھے ۔ میں سمجھ گیا کہ ضرور کچھ دال میں...
125
سے یوں نازل ہوا جیسے کوئی بم کاگولہ آپڑا ہو۔ کیا مزے مزے کی باتیں ہوری تھیں کہ آگیا کھنڈک ڈالنے ۔ میں:- مگر تم نے بات کہی بڑی بیہودہ
حامد:- بیہودہ ویہودہ تو میں جانتا نہیں ۔ میں تو بس اس بات کا قائل ہوں کہ ہمیشہ شورٹ کٹ استعمال کرنا چا ہیے چنیں اور چناں سے بھناتا ہوں ۔ اب اگر میں ان...
زیک بھائی یہ آپ ہی ہیں جس کے بارے میں یقین کیا جا سکتا ہے کہ ایک ہی chance میں درست جواب guess کر لیں ۔۔۔
میری بات تو مذاق میں ہی لی جائے گی کیوں کہ اصل حقیقت تو یہی ہے جو میں نے ابھی کہی ۔۔۔
یا پہلے ایک پر guess کر کے دوسرے پر ڈائریکٹ درست جواب لکھا جا رہا ہے ۔۔۔۔ :laugh::laugh:
ویسے یہ بھی ایک طریقہ ہو سکتا ہے۔۔۔۔ ایسا ہی ہے میں یہ نہیں کہ رہی :embarrassed: