اچھا لگا جان کر اس ملاقات کے بارے میں ۔۔۔ مزید تفصیل سے جاننے کی خواہش ہے اپیا ۔۔۔ 36 صفحات پڑھ کر لگا کہ تفصیل میں جانے سے گریزاں ہیں سب ۔۔۔ اچھا اتنا ہی بتا دیں کون کون شریک تھا اس ملاقات میں ۔۔۔
حدیقةالادویہ حقیقی طور پر مکسچر (دواوں کا ) بننانے کے لیے ہی ہے انکل ۔۔۔ :heehee:
کالج سے ملحق اسپتال کے لیے وہیں سے دوائیں بنتی ہیں ۔ پر ہم نے وہاں لیکچر بنایا تھا۔ ۔