نتائج تلاش

  1. صریر

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    اس بارے میں گفتگو ہو چکی ہے، فیس بک سے اس لئے اعراض کیا جا رہا ہے کہ وہاں پہلا صفحہ کھولتے ہی فیسبک سب سے پہلے اپنا جمع کردہ کوڑا کرکٹ ہمارے آگے بکھیر دیتا ہے، ہوم فیڈ ہماری سبسکریپشنز سے زیادہ، فیسبک کی تجویز کردہ ہوتی ہیں، آدمی وہاں پھنس کر رہ جاتا ہے۔محفل پیج کھلنے سے پہلے فیڈز کا پُل...
  2. صریر

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    اسی طرح کی ایک اورتجویز ذہن میں آئی تھی کہ کیوں نہ 'جِیرا' اور 'ٹریلو' جیسے سافٹ ویئر ز، جو آرگنائزیشنس کے نصب العین طے کرنے کے کام آتے ہیں ، اسے بطور کمیونٹی استعمال میں لایا جائے، ہر آئٹریشن ایک زمرہ ہوگا اور ہر اسٹوری ایک لڑی۔ لیکن وہ بنیادی طور پر اردو میں نہیں ہوں گے اور دوسری چیز، وہ '...
  3. صریر

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    الگ الگ زمرے ہوں اور اکٹھے نظر آجائیں ، اس چیز کے لئے تو' ڈسکورڈ' کا نام ذہن میں آتا ہے،نمبرز بھی شئیر نہیں کرنے پڑیں گے۔ لیکن وہاں بھی بہت سے فیچرز تحدید کے ساتھ ہیں، لیکن تعلق بحال رکھنے اور گفتگو جاری رکھںنے کی غرض سے کام چلایا جا سکتا ہے، اور تب تک کسی نئے غیر اردو فارم پر قبضہ جما کر...
  4. صریر

    جہاں گلاس مقیّد ہیں اور جگ آزاد ۔۔۔ مصرع مکمل کیجے۔

    وہاں پہ پیاس نہیں، مسئلہ کچھ اور ہی ہے جہاں گلاس مقید ہوں اور جگ آزاد
  5. صریر

    تاسف گُلِ یاسمیں کو صدمات

    اللہ پاک صبر کی طاقت عطا فرمائے اور مرحومین کی مغفرت فرمائے۔ زندگی مظبوط لوگوں کو پہچان لیتی ہے اور قدم قدم پہ ان کا امتحان لیتی، کائنات کے کچھ اصول اٹل ہیں، کسی کو ان سے مفر نہیں۔ 😔
  6. صریر

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    عجیب سے بے چینی ہے، مانو کسی چہکتے ہوئے چمن سے چلتے ہوئے ایک سنسان صحرا میں آن پہنچے ہیں، چلتے چلے جارہے ہیں، پر اب راستہ ہی نہیں ملتا،‌بس وہ خوشگوار منظر ذہن میں بار بار آ کے پریشان کئے جاتا ہے، کہ ابھی ابھی تو وہ منظر تھا، دل کو فرحت بخشنے والی ہوائیں، رنگ برنگے پھول، پرندوں کی آوازیں، لیکن...
  7. صریر

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    جی، کوئی ایسا پلیٹ فارم ہو، جہاں احباب جمع بھی ہو سکیں، اور بآسانی محفل کے روابط،‌دھاگے، لڑیاں اور اقتسابات، بطور یاد گار یا ریفرنس کے‌طور پر استعمال میں بھی لا سکیں۔ اتنا بھی بہت ہوگا محفل اور محفلین کو جوڑ کر رکھنے کے‌لئے۔محفلین اپنی رائے شیئر کریں اس بارے میں۔
  8. صریر

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    ظفری بھائی کی بات سن کے مجھے تو لگا تھا کہ وہ مذاق کررہے ہوں گے ، لیکن جب ربط کھولا تو سمجھ میں آیا کہ انہوں نے کتنے کرب کے ساتھ یہ بات کہی ہوگی۔ مجھے ابھی بھی لگتا ہے کہ اردو محفل کا ختم ہو جانا تو نا‌ممکنات میں سے ہے، اسی لئے نو فیروِل اسپیچ 😑۔ محفل کی تکنیکی ہجرت یا بہتر متبادل پلاٹ فارم...
  9. صریر

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    ہاہاہا، یہ تو ناممکنات میں سے ہے، لیکن قبلہ ناصر صاحب اگر حیات ہوتے، تو یہ لڑی دیکھ کر ضرور اردو محفل پر سرکاری تالا لگوا دیتے۔😁
  10. صریر

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    صبح دفتر بھی ہم کو جانا ہے آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر
  11. صریر

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    خوب دیکھا پڑوس کا جھگڑا آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر
  12. صریر

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    اونگھتے رہنے سے تو اچھا ہے آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر
  13. صریر

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    'میر' اور 'ناصر' کامبینیشن!👍🏻
  14. صریر

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    بہت بہت شکریہ آپا!🤗
  15. صریر

    مبارکباد محترم الف عین کو چالیس ہزاری منصب کی پُرخلوص مبارک باد!

    بالکل! اس بات پر حیرت بھی ہوتی ہے اور مسرت بھی، اللہ تعالیٰ استاد محترم کا سایہ تادیر ہم پہ قائم رکھے۔
  16. صریر

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    واہ، یہ تو اصلاح لائق غزل ہوگئی! ذرا دیر سو لیتا ہوں، پھر اٹھ کے دیکھوں گا کہ اس کے ساتھ کیا کرنا ہے۔
  17. صریر

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    جب خیالوں میں خود کو کھولیں گے ہم‌ کھلی آنکھوں سے بھی سو لیں گے آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر تازہ دم ہو کے پھر سے رو لیں گے منہ چھپاتے پھرو گے محفل میں راز ہم‌ایسے ایسے کھولیں گے داغِ حسرت جو دل میں باقی ہیں آنسوؤں سے انہیں بھی دھولیں گے ہم کو رسوا کیا گیا ہے یہاں ہم کسی سے بھی اب نہ بولیں...
  18. صریر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ' ژ' سے ' ژالہ' و علیکم السلام ، حاضر ہوں!
Top