نتائج تلاش

  1. صریر

    قاتل بھی کیوں نہ قتل پہ مجبور ہو وہاں (غزل برائے اصلاح)

    آمین، حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ صابرہ امین جی!
  2. صریر

    قاتل بھی کیوں نہ قتل پہ مجبور ہو وہاں (غزل برائے اصلاح)

    واہ، بہت خوب محمد عبدالرؤوف بھائی! آپ نے بہترین متبادل سُجھا دیا، بہت بہت شکریہ!♥️
  3. صریر

    قاتل بھی کیوں نہ قتل پہ مجبور ہو وہاں (غزل برائے اصلاح)

    شکریہ استاد محترم ، میرے لئے خوشی اور فخر کی بات ہے کہ آپ کو شعر پسند آیا!♥️ جی، میں اس کے لئے بہتر ترکیب و ترتیب سوچتا ہوں۔👍🏻 جی استاد محترم ، مجھے بھی اس کا احساس ہے! در اصل آفس کے نئے پروجیکٹ پر پچھلے کچھ دنوں سے ورک لوڈ بڑھ گیا ہے، تو زیادہ تر ذہنی توانائی وہیں صرف ہو رہی ہے۔اور دوسری...
  4. صریر

    قاتل بھی کیوں نہ قتل پہ مجبور ہو وہاں (غزل برائے اصلاح)

    الف عین سید عاطف علی شکیب ظہیر احمد ظہیر یاسر شاہ استادِ محترم اور احباب مُکرّم، آداب! بغرض اصلاح ایک غزل پیش خدمت ہے۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قاتل بھی کیوں نہ قتل پہ مجبور ہو وہاں ہر خوں کی چھینٹ پر جہاں بجتی ہوں تالیاں رنگوں کے اختلاف میں الجھا کے پھولوں کو خود...
  5. صریر

    گُل بھی وہِیں،‌ پَرند وہِیں، آشیاں وہِیں پر گُلسِتاں ہی اُڑ چلا، اب کی بَہار میں 😢

    گُل بھی وہِیں،‌ پَرند وہِیں، آشیاں وہِیں پر گُلسِتاں ہی اُڑ چلا، اب کی بَہار میں 😢
  6. صریر

    جملہ تا کاوش کھیل

    شکریہ! 😊
  7. صریر

    جملہ تا کاوش کھیل

    خوب!
  8. صریر

    جملہ تا کاوش کھیل

    جب سے چھٹ گیا ہم سے، ساتھ اردو محفل کا
  9. صریر

    جملہ تا کاوش کھیل

    ۔ کچھ نشاں نہیں ملتا، ہم کو اپنی منزل کا
  10. صریر

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    سید عاطف علی ، کیا یہ نام شامل ہو چکے؟
  11. صریر

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    اشرف علی منہاج علی محمل ابراہیم
  12. صریر

    اسرائیل اور امریکہ کی ایران سے جنگ

    مجھے نہیں لگتا جو پہلا ملک آپ نے مینشن کیا ہے، اس کے علاوہ کوئی اور ایران کا ساتھ دے گا، اور نہ ہی اس جنگ کا کوئی نتیجہ نکلنے والا ہے۔ سعودیہ ؟ کون سا سعودیہ ؟ ( "جانی جانی"، یس پاپا ؟ ) والا؟ کیوٹ لٹل جانی!🤣🤣
  13. صریر

    جملہ تا کاوش کھیل

    جی، دعائیں والے شعر کو آخر میں کردیں،‌تو یہ ایک الوداعی اور خراج عقیدت پیش کرنے والی نظم کے طور بہترین کاوش ہے۔
  14. صریر

    اردو محفل فورم یاد یہ رکھنا ہر دم (نظم از محمد اسامہ سَرسَری)

    الحمد ، میں بھی خیریت سے ہوں۔ بس وہی، گھر ، آفس اور مسجد۔ اینڈرائیڈ ڈیویلپمنٹ اور اے آئی کے متعلق کچھ نہ کچھ سیکھنا چلتا رہتا ہے۔
  15. صریر

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    مریم افتخار تقریباً دو سو صفحات کے درمیان دبی ہوئی اس مبارکباد کو قبول کریں۔ مبارکباد چھانٹنے کے لئے بھی الگ سے ایک عملہ درکار ہوگا۔
  16. صریر

    جملہ تا کاوش کھیل

    شمع محفل کی بجھنے والی ہے! 😢
  17. صریر

    اردو محفل فورم یاد یہ رکھنا ہر دم (نظم از محمد اسامہ سَرسَری)

    کیسے ہیں اسامہ سر؟ بہت دنوں بعدمحفل پر آپ کا تازہ مراسلہ دیکھنے کو ملا! اردو اور اردو محفل کے لئے آپ کی خدمات بھی قابلِ قدر ہیں، میں بھی آپ کا ممنون ہوں، آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا، اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے!
  18. صریر

    تُم سے مِلنے کی آس رہتی ہے غزل نمبر187 شاعر امین شارؔق

    الحمد للہ ،‌ میں بھی خیریت سے ہوں۔ اللہ آپ کی مشکلیں آسان فرمائے ، آمین!
  19. صریر

    تُم سے مِلنے کی آس رہتی ہے غزل نمبر187 شاعر امین شارؔق

    واہ شارق بھائی، زبردست! دل کو چھو لینے والے اشعار!♥️کیسے ہیں مزاج؟ کہاں رہے اتنے دنوں؟؟
Top