نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    حیرت انگیز کام!

    مجھے اختلاف ہے، اختلاف ہے اور سخت ترین اختلاف ہے۔۔۔ ایسا کیوں ہوتا ہے کہ اکثر ایسے دھاگوں پر جو کہ بے ضرر ہوتے ہیں کسی مخالف محفلی کو دیکھ کر اس کی ٹانگ کھینچی جاتی ہے، طنز کے تیر چلائے جاتے ہیں اور ایسے دھاگے پر جہاں علمی بحث کر کے کئی ذہنوں کو نئی جہتیں عطا کی جاسکتی ہیں انہیں صرف لڑائی اور...
  2. حاتم راجپوت

    برگر بن

    آہاہاہاہاہا۔۔۔ کیا بات ہے بہنا جی۔۔۔۔۔ قسم سے مزا آ گیا ۔۔۔۔۔۔دیکھ دیکھ کر بہت خوب اور بہت ہی اعلیٰ۔۔ انتہائی نفیس انداز سے آپ نے تازہ تازہ برگر بن دکھلائے ;) بنا کر :D جس کا بہت بہت شکریہ لیکن بات سوچنے کی یہ ہے کہ برگر تو صرف چھ ہیں اور قریباً پچاس محفلین کو مدعو کر لیا گیا ہے ۔ کیلکولیٹر سے...
  3. حاتم راجپوت

    حیرت انگیز کام!

    محترم سید سرکار۔۔۔ میرا مطمع نظر صرف یہ رہا ہے کہ مجھے میرے پیارے دین اور اس سے متعلقہ جو بھی معلومات ہوں وہ پرفیکٹ ہوں۔ یا کم از کم میں کوشش تو یہی کرتا ہوں۔ اب رہی بات گوروں کی یا مغرب کی تو جو چیز ان کو ہم سے آگے رکھے ہوئے ہے وہ ان کی تحقیق ہے، یعنی کہ وہ ہر چیز یا بات کی reasoning ضرور دیتے...
  4. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    چلیں دل چھوٹا کرنے کی ضرورت نہیں۔۔ سیریز تو جیت گئے نا ۔۔ مزید یہ کہ اس سال سب سے زیادہ وکٹ اور سب سے زیادہ رنز کے ریکارڈ پاکستانی کھلاڑیوں کے حصے میں آئے ہیں۔۔ باؤلنگ میں سعید پہلے نمبر پر 62 وکٹ کے ساتھ اور دوسرے پر جنید خان 52 وکٹ کے ساتھ۔ بیٹنگ میں مصباح الحق پہلے نمبر پر 1373 رنز کے ساتھ...
  5. حاتم راجپوت

    حیرت انگیز کام!

    اس خبر میں ترکی کا ذکر ہونا ایک طرح سے اس قول کو ترکی سے مخصوص کرتا ہے خاص طور پر اس بندے کے لئے جس کی نظر سے پہلے یہ قول گزرا نہ ہو۔ اس لئے زیک بھائی نے زیر نظر تصویر اور خبر کی صحت جاننے کے لئے تحقیق کی کوشش کی ہے اور میرے خیال میں ہم سبھی کو ایسا ہی کرنا چاہئے۔ باقی میں اسی بات پر متفق ہوں کہ...
  6. حاتم راجپوت

    مکروہ پرندہ

    محترم محفلین یہ زمرہ آپ کی تحریروں کے لئے مخصوص ہے۔ اور یہاں بحث بھی تحریر کی خوبی یا خامی پر ہونی چاہیے نہ کہ ایک دوسرے آراء کی خامیوں پر۔ آپ سبھی محترم ایک دوسرے سے اختلاف رائے کر سکتے ہیں لیکن صرف متعلقہ تحریر یا اس سے متعلقہ کسی بھی چیز کے ضمن میں۔۔۔ باقی آپ بہتر جانتے ہیں۔ والسلام
  7. حاتم راجپوت

    سردی۔ میرا کمرہ۔ہیٹر۔میں اور میری سگریٹ چھوڑنے کی کوشش :)

    سردی۔ میرا کمرہ۔ہیٹر۔میں اور میری سگریٹ چھوڑنے کی کوشش :)
  8. حاتم راجپوت

    ہاہاہا۔۔ جی بجا فرمایا آپ نے۔۔ لیکن چونکہ ارادہ نیک ہے اس لئے جوانی کے زور کے تناظر میں مراد...

    ہاہاہا۔۔ جی بجا فرمایا آپ نے۔۔ لیکن چونکہ ارادہ نیک ہے اس لئے جوانی کے زور کے تناظر میں مراد فاعل حقیقی سے لے لیتے ہیں تو پھر تو صحیح رہے گا نا۔۔۔!
  9. حاتم راجپوت

    جی بلاشبہ متفق ہوں آپ سے ۔۔ اور آج کل میں اس عادت بد کو چھوڑنے کی کوشش ہے۔ آپ کی دعا سے،اللہ کے...

    جی بلاشبہ متفق ہوں آپ سے ۔۔ اور آج کل میں اس عادت بد کو چھوڑنے کی کوشش ہے۔ آپ کی دعا سے،اللہ کے فضل سے اور ہماری جوانی کے زور سے جلد ہی چھوٹ جائے گی انشااللہ :)
  10. حاتم راجپوت

    جب سے وہ آیا ہے میرے دھیان میں - بقا بلوچ

    گوگل گردی سے بقا بلوچ صرف ایک مرد شاعر ہی نہیں بلکہ ایک انجینئر اور ایک بگٹی بھی ثابت ہوئے ہیں۔۔ :) حوالہ ، حوالہ
  11. حاتم راجپوت

    یہ سوچ کر ہی تو پریشانی ہوتی ہے ۔۔اور اسی پریشانی کو رفع کرنے کے لئے ایک اور سلگ جاتی ہے۔۔ :)

    یہ سوچ کر ہی تو پریشانی ہوتی ہے ۔۔اور اسی پریشانی کو رفع کرنے کے لئے ایک اور سلگ جاتی ہے۔۔ :)
  12. حاتم راجپوت

    چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ ۔۔لگی ہوئی :)

    چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ ۔۔لگی ہوئی :)
  13. حاتم راجپوت

    پاکستانی خفیہ ایجنسی کو بلیک واٹر ایجنٹوں کو گرفتار کرنیکی ہدایت،رپورٹ

    یہ فواد صاحب تو کوئی روبوٹ لگتے ہیں جو بس امریکہ بہادر کی پالیسیوں کی وضاحتیں دیتے رہتے ہیں۔۔ ارے بھائی کسی پر مزاح بات پر مسکرا بھی دیا کیجئے نہ کہ اس کے جواب میں اپنا نام و حوالہ دے کر بھاگ لیے۔ کچھ ہمیں بھی تو پتا چلے کہ واقعی آدم زاد ہیں۔۔ :)
  14. حاتم راجپوت

    اور اتفاق سے زرگزشت ہی میرے سامنے کھلی پڑی ہے۔ جے پور کا تذکرہ ہے :)

    اور اتفاق سے زرگزشت ہی میرے سامنے کھلی پڑی ہے۔ جے پور کا تذکرہ ہے :)
  15. حاتم راجپوت

    سردی۔میرا کمرہ۔ ہیٹر۔ میں اور میرے سگریٹ۔۔۔

    سردی۔میرا کمرہ۔ ہیٹر۔ میں اور میرے سگریٹ۔۔۔
  16. حاتم راجپوت

    حیرت انگیز کام!

    تاہم اگر یہ روایت اسلامی ہے(اصل مراد یہ کہ پرانی ہے) تو سلجوق کی فتح کا اس پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔۔ تدوین: یعنی کہ قیصرانی بھائی والی بات کہ شاید یہ جنرل اصول ہو۔
  17. حاتم راجپوت

    حیرت انگیز کام!

    آپ کی بات میں وزن ہے لیکن یہ دانہ انہیں ایک مخصوص موسم میں ڈالا جا رہا ہے جس سے شاید مکمل طور پر tame ہونے کے تقاضے پورے نہیں ہوتے۔۔
  18. حاتم راجپوت

    حیرت انگیز کام!

    جی نہیں۔ جو سمجھ آ رہا ہے اس کے مطابق تو آزاد ہی ہیں۔ دانا دنکا اس لئے ڈالا جا رہا ہے کہ برف گھاس تنکوں اور کیڑے مکوڑوں کو ڈھانپ چکی ہے۔۔
  19. حاتم راجپوت

    حیرت انگیز کام!

    بہت خوب۔۔
  20. حاتم راجپوت

    تعارف بن بلائے ہم ہیں آئے

    خوش آمدید جناب۔ محفل میں ایک اور لائل پوریے صاحب کا اضافہ۔۔ :)
Top