نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    آپ کیا کھیلتے ہیں؟

    بچپن سے کرکٹ کا ہی شوق رہا ہے۔ اور شعیب اختر کے انداز سے باؤلنگ بھی کروایا کرتا تھا، اچھی خاصی پیس بھی رہی۔ اب بھی کبھی کبھار دل کرے تو یار دوستوں کو اکٹھا کر کے اسکول کی گراؤنڈ میں چلے جاتے ہیں۔ کچھ عرصہ فٹ بال بھی کھیلا لیکن جو مزہ چھجو کے چوبارے۔۔ وہ نہ بلخ نہ بخارے۔۔ :)
  2. حاتم راجپوت

    بلی اور 900 چوہے

    اچھا ایک مزے کی بات آپ کو بتا دوں ، جن افراد نے بلی پالی ہوئی ہے اور بلی کے برتاؤ کا بغور مشاہدہ بھی کرتے ہیں وہ تو یقینا اس چیز سے واقف بھی ہوں گے کہ جب بلی سے کوئی غلط کام ہو جائے اور اسے اس کا احساس بھی ہو جائے تو واقعتا بلی کھسیانی ہوجاتی ہے، مثال کے طور پر ایک دفعہ میں نے اپنی بلی کو جو کہ...
  3. حاتم راجپوت

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    تو غالب کی بھتیجی سے مل نہ پاتا۔۔ :)
  4. حاتم راجپوت

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    تو انابیہ اور آیان سے ملاقات نہ ہو پاتی۔۔ :)
  5. حاتم راجپوت

    اپنی اپنی گاڑی

    شکریہ زیک آپکا۔۔ :)
  6. حاتم راجپوت

    اپنی اپنی گاڑی

    کچھ پیسوں کی ضرورت آن پڑی تھی یکا یک۔۔ اسی لئے :)
  7. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 27: نیلا

    لیجئے محفلین ۔۔۔ یہ رہی ہماری بھی ”نیلی نیلی سی“ تصویر۔۔ :)
  8. حاتم راجپوت

    اپنی اپنی گاڑی

    کافی پرانا دھاگہ ہے اور اسے زندہ کرنے کی کوشش کرنے لگا ہوں۔ لیجئے صاحب یہ رہی ہماری گاڑی ۔ ہنڈائی کی سینٹرو تھی 2004 ماڈل۔ بہت مزے کئے اس کے ساتھ، بہت اچھا وقت بتایا۔ اب بیچ چکے ہیں :(۔ آج کل ہنڈا کی موٹر بائیک 125 ہے پاس۔ اگلی دفعہ اس کی تصویر پوسٹ کروں گا :)
  9. حاتم راجپوت

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    تو ایک بہت سادہ سے درویش محفلی سے متعارف نہ ہو پاتا۔۔
  10. حاتم راجپوت

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    جی ہاں میرا بھی یہی خیال ہے۔۔ بہت گل افشانیاں ہو چکیں ہر دو بلکہ ہر سہ چار طرف سے۔۔ میری بھی محفل کی انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اب اس دھاگہ کو بند کر دیا جائے، یہ دھاگہ اب کسی بھی طرح سے تعمیری نہیں رہا اور صرف تخریب کی طرف دعوت دے رہا ہے لہذا شمشاد چاچو مہربانی فرما کر نوٹس لیجئے اور اس دھاگہ کو...
  11. حاتم راجپوت

    Do u Know

    sure i am... thanks for sharing.. :)
  12. حاتم راجپوت

    التماس دعا۔۔

    صحیح۔۔ میں آپ کی تحریر کے آخر میں پیاری سے سیڈ سمائلی سے یہی اخذ کر سکا تھا، تصحیح کے لئے شکریہ۔۔ ویسے والد صاحب درویش سے بندے ہیں ،مٹھائی وغیرہ کے بہت زیادہ شوقین نہیں۔ :)
  13. حاتم راجپوت

    Do u Know

    i knew some of them but not all.... :)
  14. حاتم راجپوت

    التماس دعا۔۔

    مٹھائی ہی مٹھائی ہے قیصرانی محترم۔۔ :) آپ جلدی سے اپنا فن لینڈ کا ایڈریس دیں تو آپ کو پارسل کروا دوں لیکن خدشہ ہے کہ فن لینڈ پہنچتے پہنچے مٹھائی کی کھٹائی نہ بن جائے، آج کل ہمارے دودھ بہت ہی خالص ہے نا۔۔کسی بھی کیمیکل اور تیزاب سے پاک،، اور پانی ملانے والی بات بھی کسی کی اڑائی ہوئی۔۔ ;)
  15. حاتم راجپوت

    التماس دعا۔۔

    شکریہ آپکا شمشاد۔۔ ایسا ہونا نا ممکنات میں سے تو نہیں لیکن میرا خیال ہے کہ ادویات اصلی ہی تھیں اور فوڈ پوائزننگ کی وجہ سے معدے میں موجود زہر بلڈ پریشر کو نیچے نہیں آنے دے رہا تھا۔۔ بہر کیف خدا نے بہت کرم کیا اور اب طبیعت بہت بہتر ہے۔ کھا پی رہے ہیں اب اور بلڈ پریشر بھی نارمل ہے، بس بیماری جھیلنے...
Top