بہت خوبصورت تحریر۔۔ میری رائے میں اس تحریر میں کوئی خامی نہیں ہے۔ اوپر قیصرانی بھائی نے ایک دو چیزوں کی نشاندہی کی ہے لیکن نہایت ادب سے اپنا نقطہ نظر واضع کرتا چلوں کہ پہلے تو معاویہ منصور صاحب کی رائے کی تائید کرتا ہوں کہ بلا شک پٹھانوں کے نام ایسے ہی ہوتے ہیں لیکن شاید صرف نام میں تھوڑی اصلاح...