نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    آبرومندانہ امن

    معلوماتی اور متفق۔۔۔ :)
  2. حاتم راجپوت

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    اردو محفل میں خوش آمدید۔۔
  3. حاتم راجپوت

    کافر کافر کے نام سے لکھی گئی نظم کا جواب

    ہاہاہاہاہا۔۔۔ کیا بات ہے، ابن انشا جی کی کیا ہی بات ہے۔۔۔ بہت خوب۔۔ :)
  4. حاتم راجپوت

    ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

    بہت خوبصورت اور شاندار تحریر۔۔۔ ان احساسات اور جذبات سے بخوبی واقف ہوں کہ ہمارے یہاں ابھی انسانیت باقی ہے۔ اللہ آپ کو اس احسن عمل کی جزائےخیردے۔اور ہم سب کو ایک دوسرے کے لئے آسانیاں پیدا کرنےکی توفیق دے۔آمین
  5. حاتم راجپوت

    بچوں کو مطالعہ کرنے والا کیسے بنایا جائے؟

    میری معلومات کے مطابق ای انک کے استعمال کے نقصانات بھی ایل سی ڈی سے کسی بھی طور بہت زیادہ کم نہیں۔۔ ہاں البتہ یہ ضرور ہے کہ ایل سی ڈی کے نقصانات ای انک سے نسبتاً زیادہ ہیں۔ حوالہ دے رہا ہوں۔ آپ بھی پڑھئے اور اپنی رائے سے آگاہ کیجئے۔ حوالہ گزشتہ سے پیوستہ حوالہ :)
  6. حاتم راجپوت

    بچوں کو مطالعہ کرنے والا کیسے بنایا جائے؟

    lcd سے نکلنے والی مضر صحت شعاعیں کم عمر بچوں کے لئے کسی طور مناسب نہیں، اس امر کو مدنظر رکھا جائے کہ ایک کتاب کو پڑھتے وقت نسبتاً زیادہ وقت لگتا ہے اور جتنی زیادہ دیر بچہ کتاب پڑھے گا اتنا ہی اس کے ان شعاعوں سے متاثر ہونے کے امکانات زیادہ ہیں۔ ہاں اگر کوئی اور ذریعہ دستیاب نہ ہو تو میری رائے میں...
  7. حاتم راجپوت

    2014 کا پہلا خودکش حملہ، کوئٹہ: 2 زائرین شہید اور 31 زخمی

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت تکلیف دہ واقعہ ۔۔جہالت اور بربریت کی حد ہوتی جا رہی ہے۔۔۔ خدا ظالموں کو نیست و نابود کرے۔ آمین
  8. حاتم راجپوت

    بچوں کو مطالعہ کرنے والا کیسے بنایا جائے؟

    سب احباب کی پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔ یہ ہمارے معاشرے کا المیہ بن چکا ہے کہ یہاں بچوں کو کتابوں کو بہت دور رکھا جاتا ہے، کتابوں کی جگہ اب کارٹون اور موویز لی چکی ہیں۔ کتاب پڑھتے ہوئے الفاظ بچوں کے ذہن میں تصویری شکل اختیار کرتے ہیں اور یوں بچہ اپنے تخیل سے کئی شکلیں بناتا رہتا ہے اور اسی وجہ سے ذہن...
  9. حاتم راجپوت

    بچوں کو مطالعہ کرنے والا کیسے بنایا جائے؟

    ہمارے زمانے میں اکثر بڑے اس بات کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ ان کے بچے کہنے کے باوجود مطالعہ نہیں کرتے۔ لیکن عام طور پر یہ شکایت 15، 20 سال کے ’’بچوں‘‘ کے بارے میں کی جاتی ہے اور شکایت کرنے والے بھول جاتے ہیں کہ انسان کو جو کچھ بننا ہوتا ہے 8، 10 سال کی عمر تک بن جاتا ہے۔ اس کے بعد جو کچھ سامنے...
  10. حاتم راجپوت

    بچوں کو مطالعہ کرنے والا کیسے بنایا جائے؟

    ہمارے زمانے میں اکثر بڑے اس بات کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ ان کے بچے کہنے کے باوجود مطالعہ نہیں کرتے۔ لیکن عام طور پر یہ شکایت 15، 20 سال کے ’’بچوں‘‘ کے بارے میں کی جاتی ہے اور شکایت کرنے والے بھول جاتے ہیں کہ انسان کو جو کچھ بننا ہوتا ہے 8، 10 سال کی عمر تک بن جاتا ہے۔ اس کے بعد جو کچھ سامنے...
  11. حاتم راجپوت

    شُد پریشان خوابِ من از کثرت ِ تعبیر ہا

    محترم ابو حمزہ صاحب۔۔۔ یہ اشعار فارسی کے صوفی شاعر ناصر علی سرہندی کے ہیں۔ کوشش کے باوجود صرف چار اشعار ہی مل سکے ہیں۔ ان میں سے اس مصرع کا شعر نقل کر رہا ہوں۔ ز اختلاف این و آن سر رشتہ را گم کرده‌ام شد پریشان خواب من از کثرت تعبیر‌ ہا ذیل میں شاعر موصوف کی ایک پرانی سی کتاب”دیوانِ ناصر“...
  12. حاتم راجپوت

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    اچھا تو شاید اس وقت ٹرینڈ تھا واپسیوں کا :)۔۔۔ میں نے بچپن میں اشتیاق احمد کے اکا دکا ناول ہی پڑھے تھے اور وجہ اس کی یہ بنی کہ چوتھی جماعت سے ہی عمران سیریز پڑھنا شروع کر دی تھی۔۔ لیکن ابھی جو اوپر ناولز کی لسٹ میں ہر ایک کردار کی واپسی دیکھ کر ہنسی آ رہی ہے۔۔۔ :D
  13. حاتم راجپوت

    اقبال اور فرشتے

    زبردست، زبردست، بہت بہت زبردست۔۔۔۔ کیا خوب لکھا ہے نوید بھائی ۔دل کو زخما کے رکھ دیا آپ نے تو۔۔۔ بہت بہت سی داد قبول فرمائیں۔۔ میرے پاس تعریف کے الفاظ نہیں ہیں۔۔۔ کیا بات ہے۔۔کیا ہی بات ہے۔۔۔ اعلیٰ۔۔ بہت ہی خوب۔۔ اللہ جل و شانہ آپ کو جزائے خیر دیں کہ ایک شاہکار تخلیق کیا ہے آپ نے۔۔۔
  14. حاتم راجپوت

    سرخ خطرہ، نیلا امن۔۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ رنگ آپ کی تخلیقی کارکردگی پر اثر انداز ہو سکتے ہیں کیونکہ یہ زبردست طریقے سے موڈ میں تبدیلی کا باعث بنتے ہیں۔ جب آپ کسی ایسی صورت حال میں الجھے ہوئے ہوں جو آپ کیلئے پریشانی کا باعث ہو تو آپ کو تفصیلات پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہو تی ہے۔ تاکہ مسئلے کا باریک بینی سے جائزہ لے...
  15. حاتم راجپوت

    قہقہہ نہیں مسکراہٹ

    ایک کاپی میڈیکل ڈکشنری کی بھی ساتھ رکھنا پڑے گی۔۔۔ :)
  16. حاتم راجپوت

    Team Work

    ہاہاہاہاہا۔۔۔ کمال کی اینی میشن ہے۔۔۔ :laugh::laugh::laugh::laugh:
  17. حاتم راجپوت

    THE FIRST THREE WORDS YOU SEE WILL COME TO YOU IN 2014

    مجھے تو یہ نظر آئے۔۔۔ 1-Love 2-Youth 3-Popularity ان میں سے پہلا لفظ خوش آئند ہے کہ مجھ پر 2008 سے ہی آیا ہوا ہے۔۔۔ اللہ کرے کہ اب کی بار ذرا مستقل سا آ جائے۔۔ (امید بھرے انداز میں(حسرت سے)۔۔);) دوسرے لفظ سے کوئی مراد و مطلب کی سمجھ نہیں آئی اور جس کی سمجھ آئی ہے اس کی منطق سمجھ نہیں آئی۔۔...
  18. حاتم راجپوت

    چنے ایک مفید اور طاقتور غذا

    آہاہاہاہا۔۔۔ تحریر بھی بہت معلوماتی ہے لیکن آپ کی شامل کی گئی تصویر مزا دے گئی جس میں تل دار گرما گرم نرم و ملائم کلچے اور تازہ تازہ بھاپ اڑاتے ہوئے انڈہ چنے اور وہ بھی ہرا دھنیا چھڑکے ہوئے :nailbiting:۔۔۔ اللہ آپ کو جزا دے کہ میری نظر نہیں رج رہی :drooling: ۔۔۔ ناشتے میں ان کا انتظام ہو اور...
  19. حاتم راجپوت

    دہلی سے گورکھپور کا سفرنامہ

    ٹرہین کا سفر مجھے تو بہت ہی پسند ہے خاص کر جب دور دراز جانا ہو۔۔۔ گورکھپور کی سیر سے بہت لطف اندوز ہوا ،آپ کی عمدہ تحریر نے وہاں کی مذہبی، سیاسی اور ثقافتی ہوا کو سمجھنےمیں مدد دی اور سب سے بڑھ کر ریاض خیر آبادی کا حسرت بھرا شعر بہت لطف دے گیا۔۔ وہ گلیاں یاد آتی ہیں جوانی جن میں کھوئی ہے بڑی...
Top