نتائج تلاش

  1. زینب

    پروین شاکر وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں۔۔۔۔پروین شاکر

    وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں؟ وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں جنھیں اب تم چاہا کرتے ہو! تم کہتے تھے مری آنکھیں، اِتنی اچھی، اِتنی سچی ہیں اس حُسن اور سچائی کے سوا، دُنیا میں کوئی چیز نہیں کیا اُن آنکھوں کو دیکھ کے بھی تم فیض کا مصرعہ پڑھتے ہو؟ تم کہتے تھے مری آنکھوں کی نیلاہٹ اتنی گہری...
  2. زینب

    آٹے کی بوری اور دودھ کا ڈبہ

    جی جناب عنوان دیکھ کے حیران نا ہوں یہ ان چیزوں‌کے نام ہیں جو پاکستان کو انڈیا نے ممبئی دھماکوں‌کے ثبوت دیے ہیں ان میں‌۔۔۔ایک آٹے کی بوری،۔۔۔۔۔۔۔۔دودھ کا ڈبہ۔۔،صابن جس پے پاک لکھا ہوا ہے۔۔۔شیونگ کریم میڈ ان پاکستان ۔۔۔۔۔ٹوتھ پیسٹ بھی میڈ ان پاکستان کشتی جس میں سوار تھے یاماہا کا انجن جو پاک...
  3. زینب

    میری نظر میں:grin:

    میرا غالباً پہلا پہلادھاگہ ہےجو میں شروع کر رہی ہوں کچھ نہیں کرنا بس کچھ "بڑوں " کے بیانات کو مزاحیہ رنگ دنا ہے پہلی پوسٹ‌میری طرف سے :grin:
  4. زینب

    اللہ کے نام پے بابا

    [/URL][/IMG] انڑنیشنل بھکاری
  5. زینب

    یمییییی چاکلیٹ

    [/URL][/IMG] چاکلیٹ‌کس کس کو پسند ہیں یہاں‌آئے
  6. زینب

    مشرف اڑن چھو

    دو دن پہلے کی خبر ہے کہ مشرف لندن کے ایک ہفتے کے دورے پے چلا گیا۔ویسے ہی شوکت عزیز بھی ایک ماہ کے دورے پے گیا تھا جو سال بھر ہونے کو ایا واپس نہیں ایا۔۔۔۔۔۔مشرف کو باقائدہ سرکاری پروٹوکول کے ساتھ رخصت کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا یہ ایک ہفتہ شوکت عزیز کے ایک ماہ جیتنا لمبا نا ختم ہونے والا ہو گا یا واپس...
  7. زینب

    وہ لمحے۔۔۔۔۔

    اجاڑ لمحوں کی داستانیں جو تم کہو تو سنایئں تم کو بہت سا ہم جاگتے رہے ہیں چلو زرہ سا جگایئں تم کو تم ہی ہو جو روشنی بن کے ہماری آنکھوں میں آبسے ہو جب اپنی آنکھیں ہی کہہ دیا ہے تو پھر بھلا کیوں رولایئں تم کو غبار آلود رستوں پے تلاش کر کر کے تھک چکے ہیں تم کو کہاں پے جا بسے ہو کہاں...
  8. زینب

    مجھے اچھا نہیں لگتا۔۔۔!

    سنو اچھا نہیں لگتا مجھے اچھا نہیں لگتا سنو اچھا نہیں لگتا کہ کوئی دوسرا دیکھے تمہاری شربتی آنکھیں لب و رخسار اور پلکیں سیاہ لانبی گھنی زلفیں سنوارے دوسرا کوئی مجھے اچھا نہیں لگتا سنو اچھا نہیں لگتا کرے جب تذکرہ کوئی کرے جب تبصرہ کوئی تمھاری ذات کو کھوجے تمھاری بات کو سوچے مجھے...
  9. زینب

    اپنا کمپیوٹر خراب کروائیں یا پھر ٹھیک کروائیں

    میرے پاس نئی تصاویر ہیں پر میرے کمپیوٹر کو موت پڑی ہوئی ہے یو ایس بی سینس ہی نہیں کر رہا
  10. زینب

    سلیم کوثر نظم - سندیسہ - سلیم کوثر

    ہمارے پاؤں میں‌جو رستہ تھا رستے میں پیڑ تھے پیڑوں پر جتنی طائروں کی ٹولیاں ہم سے ملا کرتی تھیں اب وہ اڑٹے اڑتے تھک گئی ہیں وہ گھنی شاخیں جو ہم پے سایہ کرتی تھیں وہ سب مرجھا گئی ہیں اسے کہنا لبوں پر لفظ ہیں لفظوں پر کوئی دستاں قصہ کہانی جو اسے اکثر سناتے تھے کسے جا کر سنایئں گے بتایئں گے کہ ہم...
  11. زینب

    ایوان صدر کا صحیح استعمال

    کل ایک میل ملی مجھے جس میں لکھا تھا کہ یہ گیلانی کی بیٹے کی شادی ہے جو کہ پریزیڈنٹ ہاؤس ہوئی۔۔۔اب یہ دور تو پی پی کا ہی ہے کہ ایوان صرد اب شادی ہال کے طور پے استعمال ہو گا
  12. زینب

    ایک اور دھماکہ(اسلام آباد)

    ابھی ابھی خبر آئی ہے کہ اسلام آباد میں پولیس لائنز میں ایک میریٹ طرز کا دھماکہ ہوا ہے جس سے بلڈنگ کا کچھ حصہ گر گیا ہے ہلاکتوں اور ذخمیوں‌کی تفصیل ابھی کلیر نہیں آئی۔۔۔اللہ رحم فرما ہماری قوم پے
  13. زینب

    زہن پے زور دیں اور تصویریں پہچانیئں

    یہ پیلرز ہیں یا کشتیاں
  14. زینب

    میری پہلی کاوش۔۔۔۔۔۔۔

    کوئی حالت نہیں یہ کون سی حالت میں ہوں کیا خدا ہے ہی نہیں کس لئے وحشت میں ہوں جس طرح وقت سے فطرت کو ملے اذن نمو میں اسی طرح کی سر مست مسرت میں ہوں وہی سمجھے گا جسے نشہ سبک کرتا ہے کس ہوا پر ہیں قدم کیسی لطافت میں ہوں مثل یک طائر آزاد اڑوں یا نہ اڑوں آج خوش ہوں زینب کہ میں اپنی ہی...
  15. زینب

    فلاورز گرلز۔۔

  16. زینب

    وہ لوگ۔۔۔۔!

    جو خیال تھے نا قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے جو محبتوں کی اساس تھے،وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے جنہیں مانتا ہی نہیں یہ دل،وہی لوگ میرے ہیں ہمسفر مجھے ہر طرح سے جو راس تھے،وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے مجھے لمحہ بھر کی رفاقتوں کے سراب اور ستایئں گے میری عمر بھر کی جو پیاس تھے، وہی لوگ مجھ...
  17. زینب

    دعا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ دعا ہے کوئی گلہ نہیں میرے ہمنشین میری زندگی وہ گلاب ہے جو کھلا نہیں میں یہ سوچتا ہوں خدا کرے تمہیں زندگی میں وہ سکھ ملے جو مجھے کبھی ملا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
  18. زینب

    اعتبار ساجد ڈھونڈتے کیا ہو ان آنکھوں میں۔۔۔۔۔۔۔

    ڈھونڈتے کیا ہو ان آنکھوں میں خود میں گم رہنا تو عادت ہے پرانی میری بھیڑ مین بھی تمہیں مل جاؤں گا آسانی سے کھویا کھویا ہوا رہنا ہے نشانی میری میں نے اک بار کہا تھا کہ بہت پیاسا ہوں تب سے مشہور ہوئی تشنہ دہانی میری یہی دیوار و درو بام تھے میرے ہم راز انہی گلیوں میں‌بھٹکتی تھی جوانی...
  19. زینب

    کتنے اچھے تھے ہم دونوں۔۔۔۔۔۔!

    کتنے اچھے تھے ہم دونوں دھن کے پکے تھے ہم دونوں مخلص مخلص پاگل پاگل ایک ہی جیسے تھے ہم دونوں مل جاتے تو پورے ہوتے آدھے آدھے تھے ہم دونوں واپس آنا تھا ناممکن گزرے لمحے تھے ہم دونوں خشک ہوئے صحرا کی صورت جھیل سے گہرے تھے ہم دونوں سلب کیا حالات نے ہم کو خودرو پودے تھے ہم دونوں...
  20. زینب

    انکل شرفو کے نام۔۔۔۔۔۔!

    اس نے حق بات کو لوگوں سے چھپا رکھا ہے اک تماشا سا سر بازار لگا رکھا ہے وہ کہتا ہے کہ انصاف ملے گا سب کو جس نے منصف کو بھی سولی پے چڑھا رکھا ہے اس نے چوروں سے سر عام شراکت کی ہے اس نے قاتل کو بھی مسند پے بٹھا رکھا ہے اے خدا، لوگ دیکھتے ہیں تجھے اور تو نے ایک فوعون کی مہلت...
Top