انکل شرفو کے نام۔۔۔۔۔۔!

زینب

محفلین
اس نے حق بات کو لوگوں سے چھپا رکھا ہے

اک تماشا سا سر بازار لگا رکھا ہے

وہ کہتا ہے کہ انصاف ملے گا سب کو

جس نے منصف کو بھی سولی پے چڑھا رکھا ہے

اس نے چوروں سے سر عام شراکت کی ہے

اس نے قاتل کو بھی مسند پے بٹھا رکھا ہے


اے خدا، لوگ دیکھتے ہیں تجھے اور تو نے

ایک فوعون کی مہلت کو بڑھا رکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top