زہن پے زور دیں اور تصویریں پہچانیئں

زینب

محفلین
یہ پیلرز ہیں یا کشتیاں



01sa9.jpg
 

ساجداقبال

محفلین
بہت زور دیا ذہن پر لیکن تصویریں‌ پہچانی نہیں‌ گئیں۔ کونسی میں‌ آپ موجود ہیں؟ :)
تصاویر بہرحال اچھی ہیں۔
 

ابو کاشان

محفلین
یہ کیا ہے؟؟؟

image001.gif


اس تصویر کے نقطوں کے ساتھ نظر کوگردش دیں تو گلابی رنگ نظر آئے گا۔
درمیان میں + پر نظر رکھیں تو ہرا رنگ نظر آئے گا۔
اور اگر + پر نظرکو مسلسل مرکوز کر دیں تو چند سیکنڈوں میں گلابی رنگ کی جگہ صرف ایک ہرا نقطہ گردش کرتا نظر آئے گا۔



سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ اس تصویر میں ہرا رنگ سرے سے استعمال ہی نہیں ہوا۔
 
Top